ETV Bharat / city

حیدرآباد میں 20 کیلو پیاز کی چوری - onion price hike

باورچی خانہ کی اہم شئے پیاز کی آسمان کو چھوتی قیمت نے ہر کسی کو پریشان کر دیا ہے۔پیاز کے لئے لوگ قطار میں ٹہرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ پیاز اب قیمتی ہو گئی ہے اور اب اس کی چوری بھی ہونے لگی ہے۔

حیدرآباد میں 20 کیلو پیاز کی چوری
حیدرآباد میں 20 کیلو پیاز کی چوری
author img

By

Published : Dec 14, 2019, 6:45 PM IST

Updated : Dec 14, 2019, 8:17 PM IST

ایسا ہی ایک واقعہ شہر حیدرآباد میں پیش آیا جہاں 20 کیلو پیاز کی چوری ہو گئی۔ شہر کے دومل گوڑہ علاقہ کے جیوتی نگر میں ایک شخص نے 20 کیلو پیاز کی چوری کی۔ اس نے یہ چوری سبزی کی دکان سے کی۔

اس کی یہ حرکت سی سی ٹی وی کیمرہ میں قید ہو گئی۔ دکان مالکان نے اس احساس کا اظہار کیا ہے کہ سونے اور چاندی کی طرز پر پیاز کے لئے بھی سیکوریٹی میں اضافہ کی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔

ایسا ہی ایک واقعہ شہر حیدرآباد میں پیش آیا جہاں 20 کیلو پیاز کی چوری ہو گئی۔ شہر کے دومل گوڑہ علاقہ کے جیوتی نگر میں ایک شخص نے 20 کیلو پیاز کی چوری کی۔ اس نے یہ چوری سبزی کی دکان سے کی۔

اس کی یہ حرکت سی سی ٹی وی کیمرہ میں قید ہو گئی۔ دکان مالکان نے اس احساس کا اظہار کیا ہے کہ سونے اور چاندی کی طرز پر پیاز کے لئے بھی سیکوریٹی میں اضافہ کی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔

Intro:بارہ بنکی میں دھان کسانوں کی پریشنیاں کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہیں. حکومتی دھان خرید پر بدنظمی سے کسان کافی پریشان تھے ہی. اب محکمہ غزا رسد اور مارکیٹنگ کے ملاظمین کی ہڑتال نے کسانوں کے سامنے اور مشکلیں پیدا کر دی ہیں. اوپر سے خراب موسم کسانوں کی حرکت قلب میں اضافہ کر رہا ہے.


Body:
بائیٹ رمیش یادو کسان شرٹ میں
بارہ بنکی میں محکمہ غذا رسد اور مارکیٹنگ کے کل 16 مراکز بنائے گئے تھے. جن پر دو تراضو لگے ہوئے تھے. جن پر دن بھر میں سب سے زیادہ دھان خرید ہوتی تھی. لیکن ان تمام 16 مراکز کے ملاظمین ہڑتال پر چلے گئے ہیں. ان کا کہنا ہے کہ انہیں بنیادی صحولیات نہیں مل رہی ہیں.
بائیٹ کے کے نرنجن، سرپرست یوپی فوڈ اینڈ سیول سپلائی ایسوسی ایشن جیکیٹ میں

16 خرید مراکز کے بند ہونے کا سیدھا اثر کسان پر پڑ رہا ہے. گزشتہ تین دن سے موسم خراب. لیکن محکمہ غزا رسد اور مارکیٹنگ کے ملاظم 19 دسمبر سے پہلے مراکز شروع کرنے کے موڈ میں نظر نہیں آ رہے.
بائیٹ کے کے نرنجن سرپرست یوپی فوڈ اینڈ سیول سپلائی ایسوسی ایشن جیکیٹ میں




Conclusion:بارہ بنکی میں بھلے ہی 70 فیسدی ریکارڈ دھان خرید ہو چکی ہو، لیکن کسان انتظامیہ کی خدمات سے مطمعین نہیں ہے. محکمہ غزا رسد اور مارکیٹنگ کے ملاظمین کے احتجاج کا بارہ بنکی میں بھلے کوئی اثر نہ ہو لیکن اس سے رہاست کی دھان خرید پر اثر ضرور ہوگا.
ای ٹی وی بھارت کے لئے بارہ بنکی سے محمد عمیر کی رپورٹ
Last Updated : Dec 14, 2019, 8:17 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.