وزیر اعلی کے سی آر وزیراعظم مودی سے ملاقات کے موقع پر ریاست سے متعلقہ مختلف امور پر تبادلہ خیال کرئں گے۔
ریاست کے آبپاشی پراجکٹس مشن بھگیرتا،مشن کاکتیہ کے لیے نیتی آیوگ کے تجویز کردہ 19 ہزار کروڑ روپئے منظور کرنے وزیر اعلی وزیر اعظم سے اپیل کرئں گے۔
ذرائع کے مطابق کے سی آر دریائے کرشنا کی کنکٹویٹی کے لیے مرکز کی مدد،کالیشورم پراجکٹ کو قومی پراجکٹ کا درجہ فراہم کرنا،فینانس اور تحفظات کے فیصد میں اضافہ کے امور پر وزیر اعظم سے بات چیت کرئں گے۔
کے سی آر ہفتہ کے روز تک دہلی میں قیام کرئں گے،اس موقع پر مختلف مرکزی وزرا سے بھی ملاقات کرئں گے۔
وزیر اعلی کے سی آر وزیر اعظم مودی سے ملاقات کریں گے
تلنگانہ کے وزیر اعلی کے چندر شیکھر راو تین روزہ دورہ پر دہلی پہنچے ہیں،جمعہ کے روز شام ساڑھے چار بجے ان کی ملاقات وزیر اعظم مودی سے طئے ہے جبکہ یہ ملاقات صبح گیارہ بجے ہونے والی تھی جسے ملتوی کیا گیا۔