ETV Bharat / city

امریکہ میں سڑک حادثے میں خاتون ہلاک - چریتا ریڈی  کی لاش حیدرآباد لائی گئی

امریکہ میں سڑک حادثے میں ہلاک خاتون چریتا ریڈی کی لاش حیدرآباد لائی گئی ہے۔

indian-womans-body-arrived-hyderabad
بھارتی خاتون کی لاش حیدرآباد پہنچی
author img

By

Published : Jan 5, 2020, 1:24 PM IST

امریکہ میں سڑک حادثے میں ہلاک تلنگانہ کی خاتون چریتا ریڈی کی لاش آج صبح حیدرآباد لائی گئی۔ ان کی لاش نریڈ میٹ کے رینوکا نگر میں واقع ان کے مکان منتقل کردی گئی۔

ان کے والدین نے کہا کہ 'رکن اسمبلی ایم ہنمنت راؤ نے ایئرپورٹ سے لاش کو ان کے مکان منتقل کرنے کے سلسلہ میں تمام انتظامات کئے۔ 25 سالہ چریتا، امریکہ کی ایک سافٹ ویئر کمپنی میں کام کرتی تھیں۔ 27 دسمبر کو مسگاوں کے مرسی ہیلت ہیکلے کیمپس میں پیش آئے سڑک حادثے میں وہ ہلاک ہوگئیں۔ بعد ازاں اس کے کچھ اعضا ان افراد کو دے دیئے گئے جن کو ان کی ضرورت تھی۔

Intro:Body:

nazeeer

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.