ETV Bharat / city

امریکہ: سڑک حادثہ میں حیدرآبادی لڑکی ہلاک - Hyderabadi girl death in road accident

مہلوک کی لاش حیدرآباد منتقل کرنے کے لئے فنڈس جمع کئے جارہے ہیں۔

road accident
road accident
author img

By

Published : Nov 12, 2020, 2:25 PM IST

امریکہ میں پیش آئے سڑک حادثہ میں حیدرآباد کی لڑکی نیہا ریڈی کی موت ہوگئی ہے۔ یہ حادثہ ٹیکساس کے آسٹن میں پیش آیا تھا۔

نیہا ریڈی کی سہیلی پرینکا ریڈی کے مطابق یہ حادثہ 7 نومبر کو ساؤتھ فرسٹ اسٹریٹ اور ویسٹ میری اسٹریٹ میں صبح کی اولین ساعتوں میں پیش آیا۔

نیہا کی لاش حیدرآباد منتقل کرنے کے لئے فنڈس جمع کئے جارہے ہیں۔ حادثہ کے فوری بعد اس کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں علاج کے دوران اس کی موت ہوگئی۔ 6ماہ پہلے ہی نیہا کے والد کی حیدرآباد میں موت ہوگئی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.