ETV Bharat / city

حیدرآباد: کتھہ پیٹ فروٹ مارکٹ کو دوسری جگہ منتقل کرنے کی تیاریاں - kothapet fruit market

شہر حیدرآباد کی سب سے بڑی کتہ پیٹ فروٹ مارکٹ کو دوسری جگہ منتقل کرنے کی تیاریاں تیزی کے ساتھ جاری ہیں۔

حیدرآباد: کتہ پیٹ فروٹ مارکٹ کو دوسری جگہ منتقل کرنے کی تیاریاں

author img

By

Published : Aug 14, 2021, 8:55 PM IST

باٹاسنگارم میں لاجسٹک پارک کے قریب بنائے گئے شیڈ کا رکن اسمبلی مچنی ریڈی کشن ریڈی اور دیگر نے معائنہ کیا۔ اس موقع پر رکن اسمبلی نے کہا کہ عوام کو کسی بھی قسم کی دشواری کے بغیر یہاں فروٹ مارکٹ قائم کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں:

PV Sindhu: حیدرآباد سٹی پولیس نے پی وی سندھو کا والہانہ استقبال کیا

انہوں نے شیڈ کے باقی کام جلد مکمل کرلینے کی عہدیداروں کو ہدایت دی۔ انہوں نے اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس نئے مقام پر پارکنگ اور دیگر مسائل کا جائزہ لیاگیا۔ انہوں نے کہاکہ کوہیڈا علاقہ میں 170ایکڑ اراضی پر یہ نئی مارکٹ قائم کی جارہی ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.