ریاستی بی جے پی صدر ڈاکٹر لکشمن نے کہا کہ وزیر اعلی کے سی آر تلنگانہ کی تاریخ پر پردہ ڈالنے کی کوشش کررہے ہیں، اور ایک نئے نظام بادشاہ کی طرح سلوک کررہے ہیں۔
انھوں نے الزام لگایا کہ وزیر اعلی کے سی آر ووٹ بینک کی سیاست کررہے ہیں، اس موقع پر انھوں یہ بھی کہا کہ تلنگانہ لبریشن منانے کا اقدام انجام دینا صرف بی جے پی سے ہی ممکن ہے۔
لکشمن نے کہا کہ تحریک تلنگانہ کے وقت کے سی آر نے وعدہ کیا تھا تلنگانہ کی تشکیل کے بعد وہ ہر سال 17 ستمبر کو سرکاری طور اس تقریب کا اہتمام کرئں گے،مگر انھوں نے اقتدار حاصل کرنے کے بعد اپنے وعدہ کو فراموش کردیا۔
حیدرآباد ریاست جس کے بادشاہ نواب میر عثمان علی خان تھے،17 ستمبر 1948 کو اسے بھارت میں ضم کردیا تھا۔
'تلنگانہ لبریشن ڈے سرکاری طور پر منایا جائے' - سرکاری طور اس تقریب کا اہتمام کرئں
تلنگانہ بی جے پی رہنماوں کی حیدرآباد میں بدھ کے روز ایک راوانڈ تیبل کانفرنس منعقد ہوئی،جس میں بی جے پی رہنماں نے17 ستمبر کو تلنگانہ لبریشن ڈے سرکاری طور پر منانے کا مطالبہ کیا۔