ETV Bharat / city

حیدرآباد کی نمائش منسوخ

author img

By

Published : Mar 17, 2021, 11:52 AM IST

رواں برس حیدرآباد کی 81 ویں آل انڈیا انڈسٹریل نمائش کو منسوخ کردیا گیا ہے جس میں ہر روز 40 ہزار سے زائد لوگ شرکت کرتے تھے۔

حیدرآباد کی نمائش منسوخ
حیدرآباد کی نمائش منسوخ

ملک کی جنوبی ریاست تلنگانہ کے شہر حیدرآباد میں ہر برس لگنے والی آل انڈیا انڈسٹریل نمائش کو کورونا وائرس کے پیش نظر منسوخ کردیا ہے۔

برس لگنے والی آل انڈیا انڈسٹریل نمائش کو مہلک عالمی وبا کورونا وائرس کی کے پیش نظر منسوخ کردیا ہے

واضح رہے کہ اس نمائش کا آغاز ہر برس یکم جنوری سے ہوتا تھا اور 15 فروری تک اپنے آب و تاب سے جاری رہتی تھی۔

حالانکہ ایسی قیاس آرائیاں کی جارہی تھیں کہ مارچ میں نمائش لگنے کے امکانات ہیں لیکن نمائش سوسائٹی نے کورونا کی صورت حال کو دیکھتے ہوئے رواں نمائش کو منسوخ کردیا ہے۔

نمائش میں تاجرین اپنا سٹال لگاتے تھے جس میں جموں و کشمیر اور راجستھان کے تاجرین زیادہ ہوتے تھے

اس نمائش میں بیرونی ریاست سے تعلق رکھنے والے تاجر اپنا سٹال لگاتے تھے جس میں جموں و کشمیر اور راجستھان کے تاجرین زیادہ ہوتے تھے۔

رواں برس حیدرآباد کی 81 ویں آل انڈیا انڈسٹریل نمائش کو منسوخ کردیا گیا

یہ تاجر جنوری سے نمائش کے افتتاح کے انتظار میں تھے۔

حیدرآباد کی نمائش منسوخ
حیدرآباد کی نمائش منسوخ

یاد رہے کہ اس نمائش کا آغاز پہلی بار حیدرآباد کے نظام اور آخری فرماں روا نواب میر عثمان علی خاں بہادر نے کیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.