ETV Bharat / city

تلنگانہ: حضورنگر ضمنی انتخابات کے آج نتائج

تلنگانہ کے حضور نگر ضمنی اسمبلی انتخاب کے جمعرات دوپہر بارہ بجے تک حتمی نتائج جاری ہوجائیں گے۔

تلنگانہ: حضورنگر ضمنی انتخاب کے آج نتائج
author img

By

Published : Oct 24, 2019, 8:37 AM IST

اس ضمن میں تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں،22 روانڈز میں ووٹس کی گنتی کا عمل مکمل ہوگا،پہلے پوسٹل بیالیٹس پھر وی وی پیاٹس کی گنتی ہوگی۔
سریاپیٹ ضلع کے سبزی مارکٹ گودام کے احاطہ میں کاونٹنگ ہوگی۔ جس کے لیے 150 سے زیادہ افراد اپنے فرائض انجام دئں گے۔
صبح آٹھ بجے سے گنتی شروع کی جائے گی اور دوپہر بارہ بجے تک مکمل نتائج منظر عام پر آجائیں گے۔
اس سلسلہ میں سیکوریٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔
حکمراں جماعت ٹی آر ایس اور کانگریس دونوں کے لیے مذکورہ حلقہ اہمیت رکھتا ہے کیونکہ اس حلقے سے قبل ازیں کانگریس کے ریاستی صدر اتم کمار ریڈی رکن اسمبلی تھے، انکے رکن پارلیمان منتخب ہونے کے بعد وہ اسمبلی رکنیت سے مستعفی ہوگئے تھے، کانگریس دوبارہ اس نشست پر اپنا قبضہ چاہتی ہے جبکہ حکمراں جماعت ٹی آر ایس اس حلقہ میں جیت کے لیے کوشاں ہے۔

Intro:Body:

thursday

Conclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

thursday
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.