بلدیات کے انتخابات کروانے سے متعلق بل میں شامل بعض امور پر انہوں نے اعتراضات کئے۔گورنر کی جانب سے جن امور پر اعتراضات کئے گئے ہیں، اس پر حکومت کی جانب سے تازہ طورپرآرڈیننس جاری کیاگیا۔ نئے میونسپلٹیز قانون کے لئے حکومت کی جانب سے خصوصی بل پیش کیاگیا۔اسمبلی اور کونسل میں اس بل کو منظوری دی گئی جس کے فوری بعد اگلے دن اس بل کو منظوری کے لئے گورنر کو پیش کیاگیا تاکہ ان کی منظوری کے بعد اس بل کی جگہ نیا قانون لے لے تاہم بلدیات کے انتخابات کروانے ریاستی حکومت کو مکمل اختیارات دینے کی شق پر گورنر نے اعتراض کیا۔انہوں نے اس بل میں بعض ترمیمات کی تجاویز بھی پیش کیں۔گورنر کی تجاویز کی بنیاد پر حکومت نے ان امور سے متعلق آرڈیننس جاری کردیا۔
میونسپلٹیز بل پر گورنر کو اعتراض - اعتراضات
تلنگانہ حکومت کی جانب سے حال ہی میں اسمبلی اور کونسل میں منظورہ نئے میونسپلٹیز قانون سے متعلق بل پر گورنر ای ایس ایل نرسمہن نے بعض اعتراضات کئے اور اس بل کو منظور نہیں کیا۔
![میونسپلٹیز بل پر گورنر کو اعتراض](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-3918817-thumbnail-3x2-governor.jpg?imwidth=3840)
بلدیات کے انتخابات کروانے سے متعلق بل میں شامل بعض امور پر انہوں نے اعتراضات کئے۔گورنر کی جانب سے جن امور پر اعتراضات کئے گئے ہیں، اس پر حکومت کی جانب سے تازہ طورپرآرڈیننس جاری کیاگیا۔ نئے میونسپلٹیز قانون کے لئے حکومت کی جانب سے خصوصی بل پیش کیاگیا۔اسمبلی اور کونسل میں اس بل کو منظوری دی گئی جس کے فوری بعد اگلے دن اس بل کو منظوری کے لئے گورنر کو پیش کیاگیا تاکہ ان کی منظوری کے بعد اس بل کی جگہ نیا قانون لے لے تاہم بلدیات کے انتخابات کروانے ریاستی حکومت کو مکمل اختیارات دینے کی شق پر گورنر نے اعتراض کیا۔انہوں نے اس بل میں بعض ترمیمات کی تجاویز بھی پیش کیں۔گورنر کی تجاویز کی بنیاد پر حکومت نے ان امور سے متعلق آرڈیننس جاری کردیا۔
News ID
Conclusion: