ETV Bharat / city

Telangana govt schools to become English medium: تلنگانہ کے تمام سرکاری اسکولز کو انگلش میڈیم میں تبدیل کردیا گیا - اساتذہ کے لئے تربیت کا نظم

تلنگانہ کے پرائمری اساتذہ اور سیکنڈری اساتذہ کی کلاسز مختلف تاریخوں کو ہوں گی۔ پرائمری سکولوں کے اساتذہ کی تربیتی کلاسز رواں ماہ کی 21 تاریخ سے شروع ہوں گی۔ تربیت تین مرحلوں میں ہوں گی۔ پہلے مرحلہ کے حصے کے طور پر حکام نے انہیں رواں ماہ کی 25 تاریخ تک پانچ روزہ لائیو ٹریننگ دینے کا منصوبہ بنایا ہے۔All Govt Schools in Telangana to have English Medium from Next year

اسکولس
اسکولس
author img

By

Published : Mar 19, 2022, 1:02 PM IST

تلنگانہ حکومت آئندہ سال سے تمام سرکاری اسکولوں میں انگریزی ذریعہ تعلیم نافذ کرے گی۔ حکومت نے اس کے لئے اساتذہ کو دی جانے والی تربیت کے شیڈول کا اعلان کیا۔ اساتذہ کی تربیتی کلاسز آن لائن اور آف لائن منعقد کی جائیں گی۔ ۔All Govt Schools in Telangana to have English Medium from Next year

پرائمری اساتذہ اور سیکنڈری اساتذہ کی کلاسز مختلف تاریخوں کو ہوں گی۔ پرائمری سکولوں کے اساتذہ کی تربیتی کلاسز رواں ماہ کی 21 تاریخ سے شروع ہوں گی۔ تربیت تین مرحلوں میں ہوں گی۔ پہلے مرحلہ کے حصے کے طور پر حکام نے انہیں رواں ماہ کی 25 تاریخ تک پانچ روزہ لائیو ٹریننگ دینے کا منصوبہ بنایا ہے۔

ٹریننگ 26 اپریل سے 16 اپریل تک آف لائن دی جائے گی۔ دوسرامرحلہ 28 اپریل سے یکم اپریل تک آف لائن ہوگا اور 2 اپریل سے 23 اپریل تک آن لائن تربیت ہوگی۔ تیسرے مرحلہ کے حصے کے طور پر اگلے مہینے کی 4 سے 11 تاریخ تک آف لائن اور 12 سے 30 اپریل تک آف لائن ٹریننگ رہے گی۔

مزید پڑھیں:تلنگانہ: اسکول اور کالجس کےلیے رہنما خطوط جاری

سیکنڈری اسکول کے اساتذہ کو پانچ دن براہ راست اور تین ہفتے بالواسطہ تربیت دی جائے گی۔ تربیت مضامین کے دو بیچوں میں دی جائے گی۔ ریاضی، فزیکل سائنس، بائیو سائنس اور سوشل اسٹڈیز پڑھانے والے اساتذہ کے پہلے بیچ کو 28 مارچ سے 23 اپریل تک اور دوسرے بیچ کو 11 اپریل سے 7 مئی تک تربیت دی جائے گی۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.