ETV Bharat / city

'معطلی کے لیےملازمین خود ذمہ دار' - معطلی کے لیےملازمین خود ذمہ دار ہیں:حکومت تلنگانہ کا موقف

بس ملازمین کی برخاستگی کے بعد وزیر اعلیٰ کے چندر شیکھر راؤ نے ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کے دوران کہا کہ تلنگانہ آرٹی سی کو مکمل طورپر نجکاری نہیں کیا جائے گا۔

معطلی کے لیےملازمین خود ذمہ دار ہیں:حکومت تلنگانہ کا موقف
author img

By

Published : Oct 8, 2019, 9:41 AM IST

تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ کے چندر شیکھر راؤ نے ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کے بعد صحافیوں سےبات کرتے ہوئے کہا کہ 48 ہزار ملازمین کو نوکری سے برخاست نہیں کیا گیا ہے بلکہ انھوں نے خود نوکری چھوڑ دی ہے، کیونکہ انھیں کام سے رجوع ہونے کا وقت دیا گیا تھا۔

وزیر اعلی نے کہا کہ آر ٹی سی میں موجود10,400بسز کو تین حصوں میں تقسیم کیا جائے گا، جس میں نصف یعنی5,200 بسز آر ٹی سی کی ہوں گیں۔

نصف میں سے30 فیصد یعنی 3100 بسز کرایہ پر لی جائیں گی جو آر ٹی سی کے زیر تحت چلائی جائیں گی۔
اور باقی 20 فیصد یعنی 2100 بسز مکمل پرائیویٹ ہوں گی، یہ بسزحیدرآباد اضلاع اور دیہاتوں میں چلائی جائیں گی۔

وزیر اعلی کے چندر شیکھر راؤ نے کہا کرایہ میں اضافہ اگر آر ٹی سی کرتی ہے تب پرائویٹ بسز بھی اضافہ کرسکتی ہیں، بس پاسز بھی حسب سابق کی طرح طلبا، معذور افراد، مجاہدین آزادی،صحافیوں اور پولیس شہدا کے افراد خاندان کو فراہم کیے جائیں گے۔
اس موقع پر وزیر اعلی نے معطل شدہ ملازمین کے کسی بھی غلط رویہ پر سخت کاروائی کی ہدایت دی۔

Intro:Body:

monday

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.