ETV Bharat / city

کلکٹرنے ایس سی ہاسٹل کا دورہ کیا - حیدرآباد ریاست کے چھٹے نظام نواب شاہ محبوب علی خان

ضلع محبوب نگر کے کلکٹر وی پی گوتم نے آج ایس سی ہاسٹل کا دورہ کیا اور یہاں کے حالات کا جائزہ لیا۔

district collector mahboobnagar visited sc hostel
کلکٹرنے ایس سی ہاسٹل کا دورہ کیا
author img

By

Published : Mar 3, 2020, 8:09 PM IST

تلنگانہ ضلع محبوب نگر کے کلکٹر وی پی گوتم نے آج ایس سی ہاسٹلز کا دورہ کیا اور یہاں کے حالات کا جائزہ لیا۔

انھوں نے اچانک دورہ کرتے ہوئے ہاسٹلز کا جائزہ لیا۔ طلبا سے بات کی اور ان کے مسائل سے آگاہی حاصل کی۔ مذکورہ کلکٹر نے طلبا کے ساتھ کھانا کھایا۔

مذکورہ کلکٹر کسی بھی بے قاعدگی اور بدعنوانی کے لیے سخت اقدام کرنے کے لیے جانے جاتے ہیں۔ ان کے ضلع محبوب نگر کے تبادلے کے بعد افسران الرٹ ہوگئے ہیں۔

محبوب نگر ضلع ریاست تلنگانہ کا ایک ضلع ہے۔ محبوب نگر ضلع ہیڈ کوارٹر ہے جو پالمور کے نام سے بھی مشہور ہے۔

ضلع نارائن پیت، وقارآباد، رنگاریڈی، ناگرکرنول، واناپارتھی اور جوگولمبا گدوال اضلاع اس کے حدود ہیں۔

حیدرآباد ریاست کے چھٹے نظام نواب شاہ محبوب علی خان، کے دور میں یہ ضلع قائم اور آباد ہوا۔ اسی وجہ سے اس کا نام محبوب نگر رکھا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.