ETV Bharat / city

حیدرآباد: ڈی جی پی کا مختلف علاقوں کا دورہ

author img

By

Published : May 26, 2021, 4:50 PM IST

ریاست تلنگانہ میں لاک ڈاون نافذ ہونے کے بعد حیدرآباد میں 180 سے زیادہ چیک پوسٹ قائم کئے گئے ہیں۔

ڈی جی پی پولیس مہندریڈی نے حیدرآباد کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا

ریاست تلنگانہ کے ڈی جی پی پولیس مہندر ریڈی نے حیدرآباد کے مختلف علاقوں دورہ کرتے ہوئے سخت ہدایات دی۔

ڈی جی پی پولیس مہندریڈی نے حیدرآباد کے مختلف علاقوں کا دورہ کیاڈی جی پی پولیس مہندریڈی نے حیدرآباد کے مختلف علاقوں کا دورہ کیاڈی جی پی پولیس مہندریڈی نے حیدرآباد کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا

مہندر ریڈی نے عوام سے اپیل کی وہ لاک ڈاون کو کامیاب بنانے کے لئے پولیس کا تعاون کریں۔ اور انہوں نے کہا کہ لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

لاک ڈاون میں نرمی صبح 6 تا 10 بجے تک رہے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.