ETV Bharat / city

حیدرآباد میں سی پی آئی کارکن گرفتار - سی پی آئی کا احتجاج

مرکزی حکومت کی جانب سے بجلی کی نئی پالیسی میں نئے طریقہ کار، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف سی پی آئی کے کارکنان نے احتجاج کیا۔

CPI activist arrested in Hyderabad
حیدرآباد میں سی پی آئی کارکن گرفتار
author img

By

Published : Jun 20, 2020, 4:05 PM IST

مرکزی حکومت کی جانب سے بجلی کی نئی پالیسی میں نئے طریقہ کار، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف سی پی آئی کی جانب سے حیدرآباد میں چلو راج بھون احتجاج کیا گیا۔

سی پی آئی کے دفتر سے راج بھون تک ریلی کی شکل میں روانہ ہونے کی کوشش پر پولیس نے سی پی آئی کے کارکنوں کو روک دیا اور پارٹی کے ریاستی سکریٹری چاڈاوینکٹ ریڈی سمیت پارٹی کے کئی رہنماؤں و کارکنوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔

اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے مسٹر وینکٹ ریڈی نے کہا کہ تیل کی کمپنیوں کے ہاتھوں کی کھلونہ بن گئی ہے۔ انہوں نے نظرثانی شدہ قیمتوں کو فوری واپس لینے کامطالبہ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.