ETV Bharat / city

تلنگانہ میں کورونا کیسز کی تعداد دو لاکھ سے تجاوز - کورونا کیسز کی کل تعداد

آٹھ افراد کی اس وائرس سے موت ہوئی ہے، جس کے بعد اس سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 1171ہوگئی ہے، ریاست میں کورونا سے روبہ صحت ہونے والوں کی تعداد 1 لاکھ 72 ہزار 388 تک جاپہنچی ہے۔

تلنگانہ میں کورونا کیسز کی تعداد دو لاکھ سے تجاوز

author img

By

Published : Oct 5, 2020, 1:12 PM IST

جنوبی مشرقی ریاست تلنگانہ میں کورونا کیسز کی تعداد دو لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے، ریاست میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس وبا کے 1335 نئے کیسز درج کیے گئے ہیں جس کے بعد متاثرین کی تعداد بڑھ کر 2 لاکھ 611 ہوگئی ہے۔

8 افراد کی اس وائرس سے موت ہوئی ہے، جس کے بعد اس سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 1171ہوگئی، ریاست میں کورونا سے روبہ صحت ہونے والوں کی تعداد 1 لاکھ 72 ہزار 388 تک جاپہنچی ہے۔

فی الحال ریاست میں 27 ہزار 52 فعال کیسز ہیں جن میں منجملہ 22 ہزار 134 افراد کو اسپتالوں یا پھر گھروں میں قرنطینہ میں رکھا گیا ہے، گذشتہ روز36 ہزار 348 نمونے لیے گئے، جن میں 1335 افراد کے نمونے مثبت پائے گئے ہیں، جبکہ 695 افراد کی رپورٹس کا انتظار ہے، تاحال اس وبا کے آغاز سے اب تک 32 لاکھ 41 ہزار 597 نمونوں کی جانچ کی جا چکی ہے،

جی ایچ ایم سی میں 262، رنگاریڈی میں 137، میڑچل ملکاجگری میں 91،کریم نگر میں 83، نلگنڈہ میں 72، سنگاریڈی میں 69، کھمم میں 48،وارنگل اربن میں 43، سدی پیٹ میں 39، نظام آباد میں 38، محبوب نگر میں 34، بھدرادری کوتہ گوڑم میں 34، محبوب آباد میں 33، ناگرکرنول میں 28، سرسلہ میں 27، جگتیال میں 23، یادادری بھونگیر میں 23، سوریہ پیٹ میں 23، پداپلی میں 22، ونپرتی میں 21، منچریال میں 21، کاماریڈی میں 21، عادل آباد میں 17، گدوال میں 15، بھوپال پلی میں 15، جنگاوں میں 12، میدک میں 11، ورنگل رورل میں 9، نارائن پیٹ میں 3 اور کومرم بھیم آصف آبادمیں 3نئے معاملات درج کیے گئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.