ETV Bharat / city

بھارت بایوٹیک کوویکسین کا کامیاب تجربہ

دوسرے مرحلے میں بھی نتائج محفوظ رہے اور اب تیسرے مرحلے کا ٹرائل جاری ہے۔

Covaxin
Covaxin
author img

By

Published : Dec 24, 2020, 12:05 PM IST

بھارت بایوٹیک کے ذریعہ تیار کووڈ 19 کے ٹیکے، کوویکسین نے پہلے مرحلے کے دوران ٹیکے لگائے جانے کے تین مہینے بعد ماہ بعد دیرپا اینٹی باڈیز اور ٹی سیل (امیونولوجیکل) ردعمل ظاہر کیا ہے۔

دوسرے مرحلے کے مطالعے میں حفاظت کے اچھے نتائج سامنے آئے ہیں۔

حیدرآباد میں مقیم کمپنی نے یہ اطلاع دی۔

اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ اینٹی باڈیز چھ سے 12 ماہ تک رہ سکتی ہے۔

بھارت بایوٹیک نے یہ معلومات کوویکسین سے متعلق ایک تحقیقی مقالے میں دی ہے۔

دوسرے مرحلے میں بھی نتائج محفوظ رہے۔ یہ ویکسین انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ اور نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ویرولوجی مشترکہ طور پر بنارہا ہے اور اس وقت اس کا تیسرا مرحلہ کا ٹرائل چل رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.