ETV Bharat / city

اویسی کی بیٹی کی شادی میں تیلنگانہ کے وزیر اعلیٰ نے شرکت کی - حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی

اویسی کی دختر کی شادی شہر کے معروف ڈاکٹر مظہر علی خاں کے فرزند عابد علی خاں سے ہوئی۔

hyderabad
hyderabad
author img

By

Published : Sep 23, 2020, 4:32 AM IST

حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی کی دختر کی شادی کی تقریب آج ان کے مکان شستری پورم میں منعقد ہوئی جس میں ریاست کی تمام بڑی شخصیات نے شرکت کی اور نئے جوڑے کو مبارکباد دی۔

تیلنگا کے وزیر اعلیٰ کے چندرشیکھرراو، وزیر داخلہ محمد علی، وزیر فائنانس ای ٹالا جندر، ڈی جی پی مہندر ریڈی، سٹی کمشنر پولیس انجنی کمار کے علاوہ دیگر معزز شخصیات نے شادی کی تقریب میں شرکت کی اور نئے جوڑے کو مبارکباد دی۔

اسدالدین اویسی کی دختر کی شادی شہر کے معروف ڈاکٹر مظہر علی خاں کے فرزند عابد علی خاں سے ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.