ہلاک ہونے والوں کی شناخت23سالہ اسٹیلی اور 26سالہ ویبھو گوپی سٹی کے طورپر کی گئی ہے۔28نومبر کی نصف شب کو ہوئے حادثہ کی اطلاع میڈیا کو تاخیر سے ملی۔
اسٹیلی کے ساتھ ویبھو کار میں جارہی تھی کہ تیز رفتار لاری نے ان کی کار کو ٹکر دے دی۔عینی شاہدین نے یہ بات بتائی۔پولیس نے کہا کہ تیز رفتاری حادثہ کی وجہ تھی۔اس حادثہ کے بعد وہاں سے فرار ٹرک ڈرائیور نے بعد ازاں خودسپردگی اختیار کرلی۔
امریکہ میں سڑک حادثہ، دو بھارتی ہلاک - امریکہ میں سڑک حادثہ دو طلبا ہلاک
امریکہ میں پیش آئے سڑک حادثے میں دو بھارتی ہلاک ہوگئے۔ان میں ایک تلگو طالبہ شامل ہے۔حکام نے بتایا کہ ٹینسی اسٹیٹ یونیورسٹی میں یہ دونوں طلبا زیرتعلیم تھے۔
امریکہ میں سڑک حادثہ، دو بھارتی ہلاک
ہلاک ہونے والوں کی شناخت23سالہ اسٹیلی اور 26سالہ ویبھو گوپی سٹی کے طورپر کی گئی ہے۔28نومبر کی نصف شب کو ہوئے حادثہ کی اطلاع میڈیا کو تاخیر سے ملی۔
اسٹیلی کے ساتھ ویبھو کار میں جارہی تھی کہ تیز رفتار لاری نے ان کی کار کو ٹکر دے دی۔عینی شاہدین نے یہ بات بتائی۔پولیس نے کہا کہ تیز رفتاری حادثہ کی وجہ تھی۔اس حادثہ کے بعد وہاں سے فرار ٹرک ڈرائیور نے بعد ازاں خودسپردگی اختیار کرلی۔
Intro:Body:Conclusion: