ETV Bharat / city

ٹریکٹر اسکول کی عمارت میں گھسا، ایک خاتون ہلاک - رامچندراپورم گورنمنٹ پرائمری اسکول

ٹریکٹر کے اسکول کی عمارت میں گھس جانے کی وجہ سے ایک خاتون ہلاک ہوگئی۔ یہ حادثہ ضلع کے مدھیرا منڈل کے رامچندراپورم گورنمنٹ پرائمری اسکول میں پیش آیا۔

A tractor enters the school building, killing a woman
ٹریکٹر اسکول کی عمارت میں گھسا، ایک خاتون ہلاک
author img

By

Published : Feb 25, 2020, 12:27 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 12:30 PM IST

بتایا جاتا ہے کہ خاتون جو اسکول کے گورنمنٹ پرائمری اسکول میں کھانہ پکانے والی ایک خاتون کو ٹریکٹر نے ٹکر مار دی جس کی وجہ سے خاتون کی موت ہو گئی۔

ٹریکٹر کے ڈرائیور نے گاڑی کا توازن کھو دیا، جس کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔ دوسری طرف اس حادثہ کی اطلاع ملتے ہی اسکول میں پڑھنے والے بچوں کے والدین بڑی تعداد میں وہاں پہنچ گئے اور بچوں کے محفوظ رہنے پر راحت کی سانس لی۔

اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی جس نے ٹریکٹر کے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا اور تحقیقات شروع کر دی۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 12:30 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.