اعلی حکام نے بتایا کہ تحقیق سے پتہ چلا ہیکہ 300 امیدوار جو منتنخب ہوئے ہیں، مخلتف جرائم میں ملوث ہیں۔ اور ان پر کیسز بھی درج ہیں۔
بتایا گیا ہیکہ ان امیدواروں نے اپنے مجرمانہ ریکارڈ کو مخفی رکھا۔ پولیس کانسٹبل کے لیے منتخب 300 امیدواروں میں سے کچھ پر پوکسو اور قتل کے کیسز بھی درج ہیں۔
اس ضمن میں بتایا گیا کہ مجرمانہ ریکارڈ رکھنے والے امیدواروں کے انتخاب کو لیکر متعلقہ کمیٹی فیصلہ لے گی۔
پولیس کانسٹبل کے لیے منتخب متعدد امیدواروں کا مجرمانہ ریکارڈ - پولیس کانسٹبل امتحان میں 300 امیدوار مجرمانہ ریکارڈ
تلنگانہ پولیس کانسٹبلز تقرریوں کے امتحان میں منتخب ہونے والے امیدوارں میں سے 300 امیدوار مجرمانہ ریکارڈ رکھتے ہیں۔

پولیس کانسٹبل کے لیے منتخب امیدواروں کا مجرمانہ ریکارڈ
اعلی حکام نے بتایا کہ تحقیق سے پتہ چلا ہیکہ 300 امیدوار جو منتنخب ہوئے ہیں، مخلتف جرائم میں ملوث ہیں۔ اور ان پر کیسز بھی درج ہیں۔
بتایا گیا ہیکہ ان امیدواروں نے اپنے مجرمانہ ریکارڈ کو مخفی رکھا۔ پولیس کانسٹبل کے لیے منتخب 300 امیدواروں میں سے کچھ پر پوکسو اور قتل کے کیسز بھی درج ہیں۔
اس ضمن میں بتایا گیا کہ مجرمانہ ریکارڈ رکھنے والے امیدواروں کے انتخاب کو لیکر متعلقہ کمیٹی فیصلہ لے گی۔
Intro:Body:Conclusion: