ETV Bharat / city

نیوزی لینڈ میں مساجد پر حملہ: حیدرآبادی نوجوان سپرد لحد - عذیر قدیر

نیوزی لینڈ کے کرائسٹ چرچ میں مساجد پر ہوئے حملے میں حیدرآبادی نوجوان عذیر قدیر بھی ہلاک ہوئے۔

uzair qadir
author img

By

Published : Mar 24, 2019, 5:54 PM IST

عذیر قدیر نیوزی لینڈ میں ایک نجی کمپنی میں برسر روزگار تھے۔

نیوزی لینڈ کی مساجد میں نماز جمعہ کے موقع پر ہوئے حملے میں عذیر قدیر کی بھی موت ہوئی تھی۔

اس کے بعد ان کے جسد خاکی کو حیدرآباد لایا گیا اور ان کی نماز جنازہ دبیرپورہ کی جامع مسجد میں ادا کی گئی۔

متعلقہ ویڈیو

ان کے نماز جنازہ میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی اور انہیں دبیرپورہ قبرستان میں سپرد لحد کیا گیا۔

اس موقع پر مولانا حسام الدین نعیم نے نیوزی لینڈ کے ساتھ ساتھ پلوامہ میں شدت پسندانہ کارروائیوں کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایسے ظالم حملہ آوروں کو سر عام تختہ دار پر چڑھا دینا چاہیے۔

Intro:نیوزیلینڈ مسجد پر ہوئے حملے میں حیدرآبادی نوجوان وزیر قادر بھی شہید ہوئے وہ وہاں بھائی سے خدمات انجام دے رہے تھے دہشتگردی کا نشانہ بنا کر اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ان کے جسد خاکی کو حیدر آباد لایا گیا اور ان کی نماز جنازہ مسجد میں ادا کی گئی جس میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی اور انہیں دبیرپورہ قبرستان میں دفنایا گیا.
اس موقع پر مولانا حسام الدین نعیم نے حکومت سے لینڈ سے نیوزی لینڈ سے مطالبہ کیا کہ قاتل کو سخت سزا سخت سزا دی جائے اور اسے پھانسی کی سزا ہیں اور انصاف کے تقاضوں کو پورا کر سکتی ہے
بائٹ مولانا حسام الدین نعیم

Body:زیلینڈ مسجد پر ہوئے حملے میں حیدرآبادی نوجوان وزیر قادر بھی شہید ہوئے وہ وہاں بھائی سے خدمات انجام دے رہے تھے دہشتگردی کا نشانہ بنا کر اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ان کے جسد خاکی کو حیدر آباد لایا گیا اور ان کی نماز جنازہ مسجد میں ادا کی گئی جس میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی اور انہیں دبیرپورہ قبرستان میں دفنایا گیا.
اس موقع پر مولانا حسام الدین نعیم نے حکومت سے لینڈ سے نیوزی لینڈ سے مطالبہ کیا کہ قاتل کو سخت سزا سخت سزا دی جائے اور اسے پھانسی کی سزا ہیں اور انصاف کے تقاضوں کو پورا کر سکتی ہے
بائٹ مولانا حسام الدین نعیم

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.