ریاست اتراکھنڈ کے ہلدوانی حلقہ میں واقع فتح پور میں تیز رفتار کار کی ٹکر سے ایک چیتا ہلاک ہوگیا جس کی لاش برآمد کر محکمہ جنگلات کے عہدیداروں نے تصادم کرنے والے کار سوار کے خلاف مقدمہ درج کر گاڑی کو قبضے میں لے لیا ہے۔
ہلدوانی: سڑک حادثے میں چیتا ہلاک - اردو نیوز
ریاست اتراکھنڈ کے ہلدوانی میں اس حادثے کے بعد کار ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
![ہلدوانی: سڑک حادثے میں چیتا ہلاک Tiger](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-10163646-837-10163646-1610091571430.jpg?imwidth=3840)
Tiger
ریاست اتراکھنڈ کے ہلدوانی حلقہ میں واقع فتح پور میں تیز رفتار کار کی ٹکر سے ایک چیتا ہلاک ہوگیا جس کی لاش برآمد کر محکمہ جنگلات کے عہدیداروں نے تصادم کرنے والے کار سوار کے خلاف مقدمہ درج کر گاڑی کو قبضے میں لے لیا ہے۔
ہلدوانی: سڑک حادثے میں چیتا ہلاک
ہلدوانی: سڑک حادثے میں چیتا ہلاک