ETV Bharat / city

بوڈو گوریلا کے اراکین کا بھارتی فورسز میں شامل ہونے کا فیصلہ

آسام کی عسکریت پسند تنظیم کے سابق بوڈو گوریلا جنگجووں نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ انڈین پیرا ملٹری فورسز میں شامل ہوں گے۔ بتایا گیا کہ1500 سے 2000 گوریلا جنگجو جو تندرست اور اہل ہیں، پیراملٹری فورسز، فوج اور پولیس  کی مدد کریں گے۔

ex-bodo-millitants-are-ready-to-join-indian-forces
سابق جنگجووں کا بھارتی فورسز میں شامل ہونے کا فیصلہ
author img

By

Published : Jan 29, 2020, 2:31 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 9:52 AM IST

1500 سے 2000بوڈو جنگجو جس میں ہتھیار ڈال کر خود کو پولیس کے حوالے کرنے والے سابق جنگجو بھی شامل ہیں۔ انہوں نے آسام حکومت کا تعاون کرنے اور بھارت کے دستور پر عمل پیرا ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔
قبل ازیں بھارتی حکومت نے فوج میں علاحدہ بوڈو ریجمینٹ کے قیام کےمطالبہ کو مسترد کرتے ہوئے اسے یو این معاہدہ اور قومی پالیسیز کے تحت نااہل قرار دیا تھا۔
آسام میں نیشنل ڈیموکریٹک فرنٹ آف بوڈو لینڈ (این ڈی ایف بی) کے نام پر بوڈو نسل کے لیے 1986 میں علاحدہ اسٹیٹ کے لیے بنائی گئی، مذکورہ گروپ کے کئی رہنماؤں کو گرفتار بھی کیا گیا تھا، اس گروپ پر الزام بھی ہیکہ یہ فورسز پر حملہ کر کے بھاگ جاتے تھے، اور یہ دھماکے کرچکے ہیں اور عوامی مقامات کو بھی نشانہ بناچکے ہیں۔
مذکورہ تنظیم پر الزام تھا کہ اسے پاکستان کی بدنام زمانہ ایجنسی آئی ایس آئی کی مدد حاصل ہے۔ 2005 میں بنگلہ دیش برما اور بھوٹان میں بھی ان کی موجودگی بتائی گئی۔

Intro:Body:

wed11

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 9:52 AM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.