ETV Bharat / city

'اپوزیشن میں ہوں یا حکمراں جماعت میں، کام کرنے کا جذبہ ہونا چاہیے' - فیروز پور اسمبلی حلقے سے رکن اسمبلی مامون خان

ریاست ہریانہ کے فیروزپورجھرکا اسمبلی حلقہ سے رکن اسمبلی مامون خان انجنیئر کا کہنا ہے کہ اپوزیشن میں ہو کر بھی کام کیا جا سکتا ہے اپوزیشن میں ہونے سے کام میں رکاوٹ نہیں پیدا ہوتی،اگر ایک رہنما کی نیت علاقہ میں کام کرنے کی ہے تو وہ یقینا کر سکتا ہے۔

رکن اسمبلی مامون خان
رکن اسمبلی مامون خان
author img

By

Published : Dec 5, 2019, 6:07 PM IST

در اصل رکن اسمبلی عموماً اقتدار میں نہ ہونے اور اپوزیشن میں ہونے کا بہانہ کرتے ہیں۔ اور ان کا کہنا ہوتا ہے کہ اپوزیشن میں ہونے کی وجہ سے انہیں ترقیاتی کاموں کے لیے وقت پر فنڈز مہیا نہیں ہوپاتا جس کے باعث وہ ترقیاتی کاموں کو نہیں کرا پاتے۔

ان خیالات کا اظہار رکن اسمبلی مامون خان انجنیئر نے دھنیواد دورے کے دوران کیا۔

رکن اسمبلی مامون خان

انہوں نے حلقہ اسمبلی کے مہو جلال پور،کھان پور ،کھیڑی،گوہانہ،عومرا،دانی باس،ریٹھٹ سمیت درجن بھر مختلف گاؤں کا دورا کیا۔ اور انہوں نے لوگوں کا شکریہ ادا کیا کہ عوام نے انہیں انہیں کامیاب بنا کر اسمبلی تک پہنچایا ہے جس کے لیے وہ ان سبھی عوام کے شکر گذار ہیں۔

خیال رہے کہ گزشتہ اسمبلی انتخابات میں علاقے کی عوام میں ایک عام آدمی کو اپنا نمائندہ بنا کر اسمبلی بھیجا ہے

انہوں نے میوات کی دیرینہ مانگ نیشنل ہائی وے 248 اے کے متعلق کہا کہ وزیر اعلی سے مل کر اس کو فور لین کرانے کی کوشش کی جائے گی۔

Intro:

Body:ریاست ہریانہ کے فیروزپورجھرکا اسمبلی حلقہ سے رکن اسمبلی مامن خان انجنیئر نے آج کہا کہ اپوزیشن میں ہونا کام کرنے میں رکاوٹ نہیں ہے۔اگر ایک رہنما کی نیت علاقہ میں کام کرنے کی ہے تو وہ یقینا کر سکتا ہے۔
در اصل میوات عموما رکن اسمبلی سرکار نہ ہونے اور اپوزیشن میں ہونے کا بہانہ کرتے ہیں۔
ان خیالات کا اظہار رکن اسمبلی مامن خان انجنیئر نے دھنیواد دورے کے دوران کیا۔آج انہوں نے حلقہ اسمبلی کے مہو جلال پور،کھان پور ،کھیڑی،گوہانہ،عومرا،دانی باس،ریٹھٹ سمیت درجن بھر مختلف گاؤں کا دورا کیا۔انہوں نے کہا کہ علاقہ کی عوام نے اس بار ایک عام آدمی کو اسمبلی میں بھیجا ہے۔
انہوں نے میوات کی دیرینہ مانگ نیشنل ہائی وے 248 اے کے متعلق کہا کہ وزیر اعلی سے مل کر اس کو فور لین کرانے کی کوشش کی جائے گی۔

بائٹ مامن خان انجنیئر
رکن اسمبلی فیروزپورجھرکا
سب کچھ موجو پر دستیاب ہے۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.