ETV Bharat / city

گھوسی اسمبلی حلقہ میں 21 اکتوبر کو ضمنی انتخابات

author img

By

Published : Sep 22, 2019, 3:43 AM IST

Updated : Oct 1, 2019, 1:00 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مئو کے گھوسی اسمبلی حلقہ میں ضمنی انتخابات ہونے ہیں، تاریخ کا اعلان ہوتے ہی انتظامیہ حرکت میں ہیں۔

متعلقہ تصویر

انتخابات کی تاریخ کا اعلان ہوتے ہی ضلع انتظامیہ نے سب سے پہلے چوراہوں پر لگے سیاسی جماعتوں کے ہورڈنگز و پوسٹر ہٹائے۔

انتخابات کی تاریخ کا اعلان ہوتے ہی انتظامیہ حرکت میں

یادر رہے کہ ضلع مئو کے گھوسی حلقہ سے بہار کے گورنر پھاگو چوہان رکن اسمبلی تھے۔ بہار کے گورنر منتخب کیے جانے کے بعد انہوں نے اسمبلی کی رکنیت سے استعفی دے دیا تھا، تبھی سے یہ نشست خالی تھی جہاں 21 اکتوبر کو ضمنی انتخابات ہونے ہیں۔ اور 24 اکتوبر نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔

انتظامیہ کی جانب سے کی جانے والی کارروائی کو مثبت انداز میں دیکھا جارہا ہے۔

Intro:اتر پردیش کے ضمنی انتخابات کا اعلان ہوتے ہی سیاسی جماعتوں کے ہورڈنگز ہٹائے جانے لگے ہیں. مئو ضلع کی گھوسی اسمبلی نشست پر بھی ضمنی انتخاب ہونا ہے. یہاں انتظامیہ کی جانب سے راتوں رات سیاسی جماعتوں کے بینر پوسٹرز کو ہٹا دیا گیا ہے.

Body:واضح رہے کہ اتر پردیش کے مئو ضلع کی گھوسی اسمبلی نشست پھاگو چوہان کے استعفے سے خالی ہوئی ہے. چھ مرتبہ ایم ایل اے رہے پھاگو چوہان کوبہارکا گورنر مقرر کیا گیا ہے . گھوسی اسمبلی نشست پر 21 اکتوبر کو انتخاب ہونا ہے. 24 اکتوبر کو نتائج کا اعلان کیا جائے گا.

سید فرحان
ای ٹی وی بھارت
مئو

Conclusion:
Last Updated : Oct 1, 2019, 1:00 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.