ETV Bharat / city

اسٹیٹ بینک آف انڈیا نے پولیس کو 10 ہزار پی پی ای کٹ سونپا - gorakhpur police

ریاست اترپردیش کے ضلع گورکھپور میں واقع اسٹیٹ بیک آف انڈیا نے گورکھپور پولیس کو 10 ہزار پی پی ای کٹ دستیاب کرائی ہے۔

اسٹیٹ بینک آف انڈیا نے پولیس کو 10 ہزار کٹ دی

author img

By

Published : Apr 19, 2020, 6:47 PM IST

عالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظر ملک بھر میں لاک ڈاؤن ہے۔ ایسے وقت میں پولیس اپنی جان خطرے میں ڈال کر عام لوگوں کو بچانے کے لیے سوشل ڈسٹنسنگ فالو کروا رہی ہے۔

اسٹیٹ بینک آف انڈیا کے جنرل مینیجر پی سی بروڑ کی قیادت میں بینک کی ایک ٹیم نے سنیچر کے روز گورکھپور پولیس کو 10 ہزار پی پی ای کٹ اور ماسک دیے، جس سے ڈیوٹی کے دوران وہ اپنی حفاظت کرسکیں۔

اس دوران ڈی آئی جی گورکھپور رینج راجیش ڈی مودک کی اہلیہ جیوتی مودک موجود تھیں۔ اس موقع پر پولیس اہلکاروں کو اچھی طرح سے ڈیوٹی کرنے کی صلاح دی گئی، وہیں سینئر پولیس افسر نے بھارتی اسٹیٹ بینک کا شکریہ ادا کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.