ETV Bharat / city

The BJP MLA Threatened: بی جے پی کے رکن اسمبلی پر کانگریس کو دھکمی دینے کا الزام - lapse in pm security

پنجاب کے کسانوں کو خالصتانی قرار دیتے ہوئے ہوئے آج نند کشورNand Kishore کی قیادت میں بی جے پی کے کارکنان نے سونیا گاندھی ،راہل گاندھی ، پنجاب کے وزیراعلیٰ چنی Punjab Chief Minister Charanjit Singh Channi کی ارتھی نکالی اور کانگریس کے خلاف نعرے لگائے۔

بی جے پی کے رکن اسمبلی نے کانگریسیوں کو گھر میں گھس کر مارنے کی دھمکی دی

author img

By

Published : Jan 6, 2022, 6:35 PM IST

کچھ دن قبل مسلمانوں کے چکن کی دکانوں کو زبردستی بند کرانے والے اتر پردیش لونی غازی آباد کے متنازع شخصیت کے حامل بی جے پی کے رکن اسمبلی نند کشور گرجرNand Kishore کی قیادت میں جمع ہونے والے سینکڑوں کارکنوں نے ایک بار پھر زہر افشانی کی۔

بی جے پی کے رکن اسمبلی نے کانگریسیوں کو گھر میں گھس کر مارنے کی دھمکی دی

پنجاب کے کسانوں کو خالصتانی قرار دیتے ہوئے ہوئے آج نند کشور کی قیادت میں بی جے پی کے جنونی کارکنان نے سونیا گاندھی ،راہول گاندھی ، پنجاب کے وزیر اعلیٰ چنی کی ارتھی نکالی گئی اور کانگریس مردہ آباد کے نعرے لگائے گئے۔
انہوں نے کہا کہ یہ سونیا گاندھی کے اشارے پر ہوا ہے اور اس میں آئی ایس آئی کا بھی ہاتھ ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ سونیا گاندھی نے پہلے بھی اپنی پارٹی اور دیگر پارٹیوں کے بڑے بڑے لیڈر ان کا قتل کرایا ہے۔سونیا اور کانگریس آئی ایس آئی کے ایجنٹ ہیں۔

انہوں نے کانگریسیوں کے گھر میں گھس کر مارنے کی بھی دھمکی دی۔کانگریس کی قومی صدر سونیا گاندھی، راہول گاندھی اور پنجاب کے وزیر اعلیٰ چنی کے پتلے جلائے، اس دوران ایم ایل اے نند کشور گرجر نے بتایا کہ وزیر اعظم نریندر مودی ملک کے ائیکون ہیں۔ ان کے ساتھ ایسا سلوک ملک بھر کے نوجوانوں میں غم و غصہ کا باعث ہے۔ جس کے لیے پتلے جلانے کے جلوس نکالے جا رہے ہیں، جب کہ ایم ایل اے نند کشور گرجر نے پنجاب میں صدر راج لگانے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ خالصتانیوں کی اس قسم کی کارروائی انتہائی قابل مذمت ہے۔
اس کی جانچ ہونی چاہئے اور ملوث افراد کو پھانسی کی سزا دی جائے انہوں نے یہ بھی کہا کہ کانگریس پارٹی کو ملک سے ختم کرنے کا وقت آ گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.