ETV Bharat / city

ہاٹ اسپاٹ علاقوں کی ڈرون کیمرے سے نگرانی - ہاٹ اسپاٹ علاقے موہن نگر

ایس پی سٹی منیش مشرا نے ڈرون کیمرہ کے ذریعہ ہاٹ اسپاٹ علاقے موہن نگر کا اچانک معائنہ کرکے لوگوں کی نقل و حرکت پر نظر رکھی۔

sp city conducted surprise drone inspection of mohan nagar hotspot in ghaziabad
ہاٹ اسپاٹ علاقے ڈرون کیمرے کی زد میں
author img

By

Published : Apr 11, 2020, 6:01 PM IST

دارالحکومت دہلی سے متصل غازی آباد کے ہاٹ اسپاٹ ایریا موہن نگر کا ایس پی سٹی منیش مشرا نے اچانک معائنہ کیا۔

معائنہ کرتے وقت ڈرون کیمرے کا استعمال کیا گیا تاکہ یہ معلوم کیا جاسکے کہ کوئی بھی لاک ڈاون کی خلاف ورزی تو نہیں کررہا ہے۔

ہاٹ اسپاٹ علاقے کا معائنہ کرنے کے بعد انہوں نے کہا ہے کہ وہ کسی بھی وقت کسی بھی ہاٹ اسپاٹ کا معائنہ کرنے جاتے ہیں تاکہ کسی بھی قسم کی کوتاہی نہ ہو۔

ایس پی سٹی منیش مشرا نے کہا کہ تمام افسران کوشش کر رہے ہیں کہ وہ موقع پر موجود تمام پولیس اہلکاروں کے حوصلے بڑھاتے رہیں اور انہیں اس کے لیے ترغیب بھی دی جارہی ہے۔

ایس پی سٹی نے بھی تمام پولیس اہلکاروں کے حوصلے بلند کیے اور کہا کہ یہی وقت ہے امتحان کا۔ تمام پولیس اہلکاروں کو بھی اپنی دیکھ بھال کرنی ہوگی اور ملک کی خدمت بھی کرنی ہوگی اور اس میں ہم آہنگی ہونی چاہئے۔

پولیس اہلکاروں نے یہ بھی یقینی بنائے ہوئے ہیں کہ مکمل طور سے بند سوسائٹی کے گارڈ روم سے آر ڈبلیو اے کے لوگوں کو یہ پیغام دیا جائے اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ آر ڈبلیو اے صد فیصد افراد کو گھروں میں ہی رہیں اور یہ شعور بھی پھیلاتے رہیں کہ گھروں سے کوئی باہر نہ نکلے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.