ETV Bharat / city

Car Accident in Satna, Madhya: کیمور میں ایک ہی خاندان کے تین لوگ نم آنکھوں کے ساتھ سپرد خاک

author img

By

Published : Jan 23, 2022, 5:31 PM IST

بہار کے کمیور ضلع کے درگاوتی تھانہ علاقہ کے چھاتا گاؤں میں اس وقت ماتم چھا گیا جب ایک ہی خاندان کے تین لوگوں کی تدفین عمل میں آئی۔ جمعرات کے روز گھر سے ممبئی جاتے وقت مدھیہ پردیش کے ستنا میں کار حادثے Car Accident in Satna, Madhya Pradesh کا شکار ہوگیا تھا، جس میں تین لوگوں کی موت ہوگئی تھی، ہفتہ کے روز ان ہلاک شدگان کی ان کے آبائی وطن میں تدفین عمل میں لائی گئی۔ آبائی گاؤں میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

Simultaneous Burial of Three People in Kaimur

بہار کے ضلع کیمور کے درگاوتی تھانہ علاقہ کے چھاتا گاؤں کے رہنے والے جمال خان (60)، رفیع اللہ خان (57) اور مراد خان (22) کی موت مدھیہ پردیش کے ستنا ضلع Car Accident in Satna MP میں جمعرات کی شام ایک سڑک حادثہ میں موت ہوگئی تھی۔ جس میں جمال خان کا بیٹا صدام خان شدید طور پر زخمی ہوا تھا۔ جمال خان اور رفیع اللہ خان دونوں سگے بھائی تھے اور تیسرا جاں بحق ہونے والا مراد خان ان کا بھتیجا تھا۔

چاروں لوگ اپنے گھر سے جمعرات کی صبح کار سے ممبئی کے لیے روانہ ہوئے تھے لیکن مدھیہ پردیش کے ستنا ضلع میں ناخوش گوار حادثہ کا شکار ہو گئے۔ بتایا جاتا ہے کہ جمال خان کا ممبٸ میں اپنا کاروبار ہے جو کچھ دن قبل ممبٸ سے سبھی کے ساتھ گھر آئے ہوئے تھے۔

ایک ساتھ تین میت پہنچنے سے گاؤں میں ماتم

واضح رہے کہ مدھیہ پردیش کے ستنا ضلع میں سڑک کار حادثے Car Accident in Satna, Madhya Pradesh میں ایک ہی خاندان کے تین افراد کی موت کے بعد کمیور ضلع کے درگاوتی تھانہ علاقہ کے چھاتا گاؤں میں ماتم چھا گیا۔ تینوں کی جسد خاکی جمعہ کی رات ان کے گاؤں کیمور لائی گئی، اور ہفتہ کے روز بعد نماز ظہر ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں ان ہلاک شدگان کو نم آنکھوں سے سپرد خاک کیا گیا۔

مزید پڑھیں:

موقع پر بہار حکومت کے اقلیتی بہبود Minister for Minority Welfare Government of Bihar کے وزیر اور چین پور اسمبلی حلقہ کے رکن اسمبلی محمد زماں خان Mohammad Zaman Khan Minister Bihar، رام گڑھ اسمبلی حلقہ سے آر جے ڈی رکن اسمبلی سدھاکر سنگھ اور علاقے کے دیگر معززین نے شرکت کی اور نم آنکھوں سے انہیں خراج عقیدت پیش کر غمزدہ کنبہ کے غم میں برابر کے شریک ہوئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.