ETV Bharat / city

مندر توڑے جانے پر ہنگامہ

author img

By

Published : Nov 19, 2019, 11:44 PM IST

ضلع گیا ریلوے اسٹیشن کے باہرے احاطے میں مندر کے کچھ حصہ منہدم ہونے کی وجہ سے لوگ مشتعل ہوگئے۔

مندر کے کچھ حصہ منہدم ہونے کی وجہ سے لوگ مشتعل

ریاست بہار کے ضلع گیا ریلوے جنکشن کے باہری احاطہ میں واقع نیم درخت کے نیچے مندر کا حصہ منہدم ہونے پر مشتعل افراد نے ٹائر جلا کر احتجاج کیا۔

مندر توڑے جانے پر ہنگامہ

مشتعل عوام نے ریلوے انتظامیہ اور ضلع انتظامیہ کے خلاف ناراضگی کااظہار کرتے ہوئے نعرے بازی بھی کی۔

ضلع انتظامیہ اور ریلوے انتظامیہ نے امن و امان کو برقرار رکنے کے لیے جی آرپی، آرپی ایف اور کوتوالی تھانہ کی پولیس وافسران کو جائے وقوع پر تعینات کیا ہوا تھا۔

بتایا جارہا ہے کہ پیر کی رات کو کسی نے مندر کے حصے کو توڑ دیاجس سے ایک طبقے کے جذبات مجروح ہوئے ہیں۔

ریلوے ڈی ایس پی سنیل کمار کی قیادت میں ریلوے انسپکٹر رنجیت کمار ، ریلوے تھانہ انچارج کے کے سنگھ ، کوتوالی تھانہ کے سب انسپکٹر ایودھیاپرساد نے ہنگامہ کررہے لوگوں کو سمجھا کر معاملے کو ٹھندا کر دیا ہے لیکن مشتعل افراد مندر کے توڑنے والوں کے خلاف کارروائی کرنے اور ٹوٹے ہوئے حصے کو دوبارہ تعمیر کرائے جانے کامطالبہ کیا۔

بتایاجارہا ہے کہ ریلوے احاطہ کو وسیع کرنے کے لیے کچھ حصے کو منہدم کیا گیا تھا ڈی ایس پی سنیل کمار نے لوگوں کو یقین دہانی کراکر شانت کرایا ہے اور مندر کی تعمیری کام بھی شروع کرادیا گیاہے۔

Intro:ریاست بہار کے ضلع گیا کے ریلوے جنکشن کے باہری احاطہ میں واقع نیم کے درخت کے نیچے رہے مندر کا حصہ توڑے جانے پر اسٹیشن احاطہ پر مشتعل افراد نے خوب ہنگامہ کیا ۔اس دوران ہنگامہ کرنے والوں نے ٹائر جلاکر ریلوے انتظامیہ اور گیا انتظامیہ کے خلاف ناراضگی کااظہار کرتے ہوئے نعرے بازی بھی کیBody:ضلع گیاانتظامیہ اور ریلوے انتظامیہ نے خوشگوار واقعات پیش نہ آئے اسکو لیکر جی آرپی ، آرپی ایف اور کوتوالی تھانہ کی پولیس وافسران کو جائے وقوع پر تعینات کیاتھا ۔ فساد قابو گاڑیاں اور فورس کو بھی تعینات کیاگیاتھا ۔ مشتعل افراد نے بتایاکہ پیر کی رات کو کسی نے مندر کے حصے کوتوڑ دیاہے ۔جس سے ایک طبقے کے جذبات مجروح ہوئے ہیں ۔ریل ڈی ایس پی سنیل کمار کی قیادت میں ریل انسپکٹر رنجیت کمار ، ریل تھانہ انچارج کے کے سنگھ ، کوتوالی تھانہ کے سب انسپکٹر ایودھیاپرساد نے واقعہ کولیکر ہنگامہ کررہے لوگوں کو سمجھ بجھا کر کسی طرح سے شانت کرایا ۔لیکن مشتعل افراد مندر کے حصے کے توڑنے والوں کی پہچان کرکے کاروائی کرنے کامطالبہ کیا ۔ساتھ ہی ٹوٹے ہوئے حصے پر تعمیر کرائے جانے کامطالبہ کیا۔بتایاجارہاہے کہ ریلوے احاطہ کووسیع کرنے کے لئے کچھ حصے کوتوڑوایاتھا ۔ کیونکہ جس جگہ پر مندر ہے وہاں نہ تو رات میں اور نہ ہی دن میں انتظامیہ کے علاوہ کوئی توڑ سکتا ہے Conclusion:ڈی ایس پی سنیل کمار نے لوگوں کو یقین دہانی کراکر شانت کرایاہے ۔مندر کی تعمیر کاکام بھی شروع کرادیاگیا ہے ۔وہاں بجرنگ بلی کی نئی مورتی لاکرنصب کی جائیگی ۔ساتھ توڑے گئے حصے کو دوبارہ بنایاجارہاہے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.