ETV Bharat / city

گیا: شہریت ترمیمی قانون کے خلاف دھرنے پر شعری نشست کا اہتمام - شعری نشست گیا

شہریت ترمیمی قانون و قومی آبادی رجسٹر اور قومی رجسٹر برائے شہریت کی مخالفت میں شہرگیا کے شانتی باغ محلے میں منعقد غیرمعینہ دھرنا کے اٹھارہویں دن حب الوطنی پرمبنی اور حکومت کے خلاف اشعار پڑھے گئے۔

poetry-program-in-gaya
گیا: شہریت تر میمی قانون کے خلاف دھرنے پر شعری نشست کا اہتمام
author img

By

Published : Jan 15, 2020, 10:45 PM IST

شہریت ترمیمی قانون و قومی آبادی رجسٹر اور قومی رجسٹر برائے شہریت کی مخالفت میں شہرگیا کے شانتی باغ محلے میں منعقد غیرمعینہ دھرنا کے اٹھارہویں دن حب الوطنی پرمبنی اور حکومت کے خلاف اشعار پڑھے گئے۔

گیا: شہریت تر میمی قانون کے خلاف دھرنے پر شعری نشست کا اہتمام

ریاست بہار کے شہرگیا کے شانتی باغ محلے میں گزشتہ انتیس دسمبر 2019 سے سی اے اے و این آرسی کی مخالفت میں 'سنویدھان بچاو سنگھرش مورچہ ' کے زیراہتمام غیرمعینہ دھرنا جاری ہے۔

روزانہ دھرنے میں مختلف پروگرام کے ذریعے مخالفت درج کراتے ہوئے سی اے اے کو واپس لینے کامطالبہ کیاجاتاہے۔

مزید پڑھیں: بانڈی پورہ میں ابھی تک سڑکوں سے برف نہیں ہٹائی گئی

اس دھرنے میں مشاعرہ کاانعقاد کیا گیا جس میں مرغوب اثرفاطمی، ندیم جعفری، فردوس گیاوی، اعجاز مانپوری، اسلم سیفی، پروفیسراحسان دانش، نوشاد ناداں، خالق حسین پردیسی، تبسم فرحانہ، س ع مقیت، ڈاکٹر سلطان احمد، ڈاکٹر آفتاب عالم اطہر، احساس گیاوی وغیرہ نے اپنے کلام پڑھے۔

Intro:قومی شہری قانون و قومی آبادی رجسٹر اور قومی رجسٹربرائے شہریت کی مخالفت میں شہرگیا کے شانتی باغ محلے میں منعقد غیرمعینہ دھرنا کے اٹھارہویں دن دوپہر میں حب الوطنی پرمبنی اور حکومت کے خلاف اشعار پڑھے گئے ۔ اس میں ضلع اور اطراف کے کئی مشہور شعرا کی شرکت ہوئی اور وطن پرستی پراشعار پڑھے گئےBody:ریاست بہار کے شہرگیا کے شانتی باغ محلے میں گزشتہ انتیس دسمبر 2019 سے سی اے اے واین آرسی کی مخالفت میں "سنویدھان بچاو سنگھرش مورچہ " کے زیراہتمام غیرمعینہ دھرنا جاری ہے ، روزانہ دھرنے میں مختلف پروگرام کے ذریعے مخالفت درج کراتے ہوئے سی اے اے کو واپس لینے کامطالبہ کیاجاتاہے ۔ بدھ کو مشاعرہ کاانعقاد ہوا جس میں مرغوب اثرفاطمی ، ندیم جعفری ،فردوس گیاوی ، اعجاز مانپوری ، اسلم سیفی ، پروفیسراحسان دانش ، نوشاد ناداں ، خالق حسین پردیسی ، تبسم فرحانہ ، س ع مقیت ، ڈاکٹر سلطان احمد ، ڈاکٹر آفتاب عالم اطہر، احساس گیاوی وغیرہ نے اپنے کلام پڑھے ۔چند شعرا کے اشعار مندرجہ ذیل ہیںConclusion:فردوس گیاوی ۔ذراسی بات پہ منہ اپنا موڑتے کیوں ہو
پرانی دوستی اک پل میں توڑتے کیوں ہو

مرغوب اثرفاطمی ، کچھ علاقوں کی جوشہرت ہوگئی ، کوڑھ مغزوں کی مصیبت ہوگئی ، شانتی باغ , شاہین باغ ، سبزی باغ ، انکو باغوں سے ہی نفرت ہوگئی

مناظر حسین شاہین ۔ یہ برق وباد کی پھررش یہ
سربھراطوفان ۔یہی تووقت ہے شاہین اڑان بھرنے کا

ڈاکٹر محمد سلطان احمد ۔آئیے ایسی جگہ ڈھونڈھ کے جایاجائے ۔آدمی کو جہاں انسان بنایاجائے

احساس گیاوی ۔انسانیت مٹانے وہ انسان آیا ہے ، آنکھوں میں اسکے خوف کاطوفان آیاہے

اسلم سیفی ۔نوٹ بندی کرکے چوپٹ سارا دھندہ کردیا اور این آرسی کو تو پھانسی کا پھندہ کردیا

ندیم جعفری ۔جس ملک کوشاداب کئے گنگ وجمن ہے
نانک کی یہ دھرتی یہ چشتی کاچمن ہے ۔کشمیرکی وادی جوسجی ایک دلہن ہے
یہ میراوطن ، میراوطن ، میراوطن ہے

ڈاکٹر افتاب عالم۔ شاعر ہی ہیں جوملک کو پیدا کرتے ہیں ۔جاگتے رہو یہ بول کر ہوشیار کرتے ہیں ۔اسکے علاوہ کئی شعرا نے اپنا کلام پڑھ کر سامعین محفوظ کیا
رپورٹ سرتاج احمد ضلع گیابہار

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.