ETV Bharat / city

بہار: حزب مخالف نے بھی شمع روشن کر اتحاد کا پیغام دیا

وزیراعظم نریندر مودی کی اپیل پر بودھ گیا میں کورونا کے خلاف جوش و جذبے سے دیپ، چراغ اور موبائل فلیش جلانے کے ساتھ ساتھ مزید پٹاخے بھی داغے گئے۔ اپوزیشن رہنماؤن نے بھی وزیراعظم کی اس اپیل کو تسلیم کرکے اتحاد کا پیغام دیا۔

author img

By

Published : Apr 6, 2020, 12:29 PM IST

بہار: حزب مخالف نے بھی شمع روشن کر اتحاد کا پیغام دیا
بہار: حزب مخالف نے بھی شمع روشن کر اتحاد کا پیغام دیابہار: حزب مخالف نے بھی شمع روشن کر اتحاد کا پیغام دیا

ہر طرف دیپ اور موم بتیاں جلتی دکھائی دیتی رہیں۔ مہابودھی مندر کے احاطے کے داخلی راستے پر بھی چراغ روشن کرکے اتحاد کا پیغام دیا گیا۔

اس دوران بودھ گیا کے ایم ایل اے کمار سارجیت نے پانچ ہزار دیپ جلائے۔

وزیر اعظم کی اپیل پر گیا میں لوگوں نے کورونا وائرس کے خلاف دیپ جلا کر اتحاد کا ثبوت دیا۔

اس دوران مندر کے احاطے میں موجود تمام لائٹس بند کردی گئیں۔ وزیر اعظم کی اپیل پر اپوزیشن جماعتوں نے بھی حصہ لیا۔ آر جے ڈی کے ایم ایل اے کمار سروجیت نے بودھ گیا میں پانچ ہزار دیپ جلائے۔

بودھ گیا کے ایم ایل اے سروجیت نے کہا کہ میں نے وزیر اعظم کی کال پر دیپ روشن کیا۔ لیکن صدر اور وزیر اعظم سے گزارش ہے کہ وہ مسجد مندر چھوڑ کر اسپتال کے بارے میں بات کریں۔

انہوں نے کہا کہ اگر آج ملک میں بڑے بڑے ہسپتال ہوتے تو ٹرین کی بوگیوں کو قرنطینہ بنانے کا کوئی امکان نہ ہوتا۔

وزیر اعظم کی اپیل پر ملک بھر کے ساتھ ساتھ بہار حکومت کے وزیر پریم کمار، ضلعی مجسٹریٹ ابھیشیک سنگھ نے بھی دیپ روشن کیا۔ وزیر پریم کمار نے سرکٹ ہاؤس میں دیپ جلایا۔ وہیں ضلعی مجسٹریٹ ابھیشیک سنگھ نے اپنے بچوں کے ساتھ چراغ روشن کر اتحاد کا پیغام دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.