ETV Bharat / city

کیمور: پولیس نے فرار انٹری مافیا کو گرفتارکیا - روہتاس کیمور سرحد

روہتاس ضلع کے نوکھا کا رہاٸشی فرار انٹری مافیا جو فی الحال ضلع کے موہنیاں تھانہ حلقہ کے اواری موضع میں رہ رہا تھا پولیس نے اسے گرفتار کرلیا ہے

کیمور: پولیس نے فرار انٹری مافیا کو گرفتارکیا

author img

By

Published : Dec 11, 2020, 10:59 PM IST

ریاست بہار کے ضلع کیمور میں پولیس نے اوور لوڈ ٹرک کو ضبط کرتے ہوۓ ایک فرار انٹری مافیا کو گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ انٹری مافیا کی گرفتاری پولیس نے اوور لوڈ گاڑیوں کی چیکنگ کے دوران کی۔

کیمور: پولیس نے فرار انٹری مافیا کو گرفتارکیا
کیمور: پولیس نے فرار انٹری مافیا کو گرفتارکیا

گرفتار مافیا روہتاس ضلع کے نوکھا تھانہ علاقہ کے ہتھنی گاٶں کا رہاٸشی راجو کمار عرف سنٹو سنگھ بتایا گیا ہے۔ جس کے پاس سے پولیس نے ایک طمنچہ پندرہ کارتوس اور بیس ہزار روپے نقد برآمد کۓ ہیں۔

پولیس کو اطلاع ملی تھی کے روہتاس کی جانب سے کیمور کے قومی شاہرا پر اوور لوڈ ٹرک پار ہونے والی ہے۔ پولیس نے جانکاری کے بعد روہتاس کیمور سرحد کے پاس چیکنگ شروع کی تبھی سامنے سے آتے دو ٹرک کو پولیس نے رکوانے کی کوشش کی۔لیکن ٹرک ڈراٸیوربھاگنے کی کوشش کی تبھی پہلے سے گھات میں بیٹھی پولیس نے ٹرک کو پکڑ لیا۔

مزید پڑھیں: کیمور: کنویں سے جیویکا ملازم کی لاش برآمد

حراست میں لیے گئے ٹرک ڈراٸیور سے تفتیش کے بعد انٹری مافیا راجو سنگھ کا نام سامنے آیا۔ پولیس نے بتایا کہ راجو سنگھ کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔اس بابت ایس پی نے بتایا کہ راجو سنگھ کی کارگردگی ہمیشہ سے مشکوک رہی ہے۔ اس پر بنارس کے لنکا تھانہ میں بھی مقدمہ درج ہے۔ مافیا کو جیل بھیجنےکی کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.