ETV Bharat / city

گیا میں میاں بیوی کا بہیمانہ قتل

ضلع گیا کے مانپور علاقے میں نامعلوم بدمعاشوں نے گھر میں داخل ہو کر شوہر اور بیوی کا قتل کر دیا جس سے علاقے میں تشویش پائی جا رہی ہے۔

گیا میں شوہراور بیوی کا بہیمانہ قتل
گیا میں شوہراور بیوی کا بہیمانہ قتل
author img

By

Published : May 1, 2020, 12:34 PM IST

گیا کے بنیاد گنج تھانہ علاقہ کے خانجہاں پور گاوں میں میاں بیوی کا بدمعاشوں نے بیہمانہ قتل کردیا، مقتولین کی شناخت ابھشیک کمار (30)اور سیما کماری کے طورپر ہوئی ہے۔

بتایا جاتا ہے کہ بدمعاشوں نے ابھشیک کاقتل کرکے لاش کو ریلوے بریج پر پھینک دیا تھا جبکہ بیوی سیماکی لاش گھر پر ہی ملی، پہلے تو ابھیشیک کی لاش کی پہنچان نہیں ہو پائی جس کے بعد اسے پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا۔

اس کے بعد ابھیشیک کے گھر کا دروازہ کافی دیر کے بعد تک نہیں کھلنے پر مقامی لوگوں نے اس کے گھر کوکھولنے کی کوشش کی، دروازہ کھلنے کے بعد ابھیشیک کی بیوی سیما کی لاش وہاں پڑی ہوئی ہے اور ابھشیک غائب ہے۔

دریں اثنا محلے کے لوگوں کو پتہ چلا کہ ریلوے بریج کے پاس ایک لاش ملی ہے جس کے بعد لوگ لاش کی پہچان کرنے پہنچے تو وہ ابھیشیک ہی تھا، ابھی قتل کی وجہ کا پتہ نہیں چل سکا ہے، تاہم پولیس کا دعوہ ہے کہ جلد ہی مجرم پولیس کی گرفت میں ہوں گے اور اس قتل کی کیا وجہ سے اس کا پتہ بھی چل جائے گا۔

ایس ایس پی راجیومشرانے کہا کہ ہلاک شدہ کی لاش کاپوسٹ مارٹم کرا کر سیما کے گھروالوں کودے دیا گیا ہے، اہل خانہ کے بیان کے بعد ایف آئی آر درج کرلیا گیا ہے اور تفتیش کی جاری ہے، پولیس نے اہل خانہ کے کسی فرد کا قتل میں شامل ہونے کا بھی امکان طاہر کیا ہے۔

مفصل وبنیادگنج تھانہ کے ایس ایچ او معاملے کی تحقیقات میں مصروف ہیں، اگلے ایک دودن میں اسکا جلد ہی اس اس سلسلے میں انکشاف ہونے کی امید ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.