ETV Bharat / city

Bihar Panchayat Election گیا میں پنچایت انتخابات کے نویں مرحلے کی کاؤنٹنگ جاری

author img

By

Published : Dec 1, 2021, 1:19 PM IST

بہار کے گیا ضلع میں نویں مرحلے کے پنچایت کے انتخاب کا کاؤنٹنگ Counting of Ninth Phase of Panchayat Election جاری ہے۔ اب تک دو مسلم نے ضلع پارشد سیٹ پر کامیابی حاصل کی ہے۔ ندوتی نگر بلاک، مانپور اور پریا بلاک کی کاونٹنگ جاری ہے۔

Bihar Panchayat Election
Bihar Panchayat Election

گیا: پنچایت انتخابات Bihar Panchayat Election کے نویں مرحلے کی کاؤنٹنگ آج صبح قریب آدھے گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہے، موجودہ مسلم مکھیا اور ایک ضلع پریشد کی سیٹ پر سبھی کی نگاہ ہے آج تین بلاکوں کے ووٹوں کی گنتی ہورہی ہے۔

ویڈیو دیکھیے
ریاست بہار کے ضلع گیا میں آج پنچایت انتخابات کے نویں مرحلے کی کاونٹنگ جاری ہے Counting of Ninth Phase of Panchayat Election۔ چندوتی نگر بلاک، مانپور اور پریا بلاک کی کاونٹنگ ہے۔ جس میں گیا کالج اور جگجیون کالج کو سینٹر بنایا گیا ہے۔ کاونٹنگ مرکز کے باہر اور اندر انتظامات سخت کیے گئے ہیں خاص طور پر پریا کا علاقہ نکسل متاثر Naxal affected Area ہونے کی وجہ سے مزید سختی کی گئی ہے۔

آج تینوں بلاکوں کے کل 4191 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ ہونا ہے۔ دس بجے تک وارڈ، پنچایت سمیتی اور مکھیا کے عہدے کے رجحانات سامنے آنے لگے ہیں جبکہ ضلع پریشد کے عہدے کا ریزرلٹ سب سے آخری میں آتا ہے ابھی تک ضلع میں دو مسلم امیدواروں نے ضلع پریشد کے عہدے پر جیت درج کی ہے حالانکہ اس مرحلے میں بھی جیت کی توقع نہیں ہے۔

مزید پڑھیں:

نویں مرحلے کی کاونٹنگ میں سب سے زیادہ نگر بلاک چندوتی کی کچھ مکھیا سیٹ اور ایک ضلع پریشد کی سیٹ وی آئی پی بنی ہوئی ہے۔ نگر بلاک بیلاگنج اسمبلی حلقے میں آتا ہے اور یہاں سے پینتیس برسوں سے آرجے ڈی کے سریندر یادو رکن اسمبلی ہیں اس لیے یہاں آرجے ڈی اور جے ڈی یو کے سابق رکن اسمبلی ابھے کشواہا کے سپورٹرز کے درمیان کڑا مقابلہ ہے۔

واضح رہے کہ نویں مرحلے کی ووٹنگ گزشتہ 29 نومبر کو ہوئی تھی جس کی آج کاونٹنگ ہورہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.