ETV Bharat / city

'زمینی تنازع کے سبب غریب کسان کا قتل'

علاقے میں کشیدہ صورتحال ہے، جائے حادثے پر پولیس بھی موجود ہے۔لواحقین اور گاؤں کےلوگ لاش کواٹھانے کی اجازت نہیں دے رہے ہیں۔

'زمینی تنازع کے سبب غریب کسان کا قتل'
author img

By

Published : Sep 1, 2019, 6:38 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 2:15 AM IST

ریاست بہارکے ضلع گیا کے پریاتھانہ حلقہ میں واقع سکندر پورگاؤں کے کسان ششی کانت کا بدمعاشوں نے قتل کردیا۔

'زمینی تنازع کے سبب غریب کسان کا قتل'

راشٹریہ جنتادل کے بلاک صدر نے بتایا کہ 'مہلوک مالی اعتبار سے بے حد کمزور تھا زمینی تنا زع کے سبب کچھ شہ زوروں نے گھرسے لے جاکر کسان کا قتل کیا ہے'۔

معاملے کہ پیش نظر علاقے میں تناؤ کی صورتحال ہے، جائے حادثے پر پولیس بھی موجود ہے۔لواحقین اور گاؤں کےلوگ لاش کواٹھانے کی اجازت نہیں دے رہے ہیں۔

مشتعل افراد کامطالبہ تھاکہ لواحقین کو مناسب معاوضہ دیاجائے اور فوری مجرموں کی گرفتاری کی جائے۔

مقامی بلاک کے بی ڈی او اور سی ای او کو جائے وقوع پربلانے کی ضد پر مشتعل افراد اڑے تھے۔

راشٹریہ جنتادل کے بلاک صدر نے بتایا کہ مہلوک مالی طور سے انتہائی کمزور تھا، زمینی تنازع میں گاؤں کے ہی شہ زوروں نے گھرسے لے جاکر کسان کا قتل کیا ہے،انتظامیہ لواحقین کومناسب معاوضے کی ادائیگی کرے۔

Intro:بدمعاشوں نے ایک کسان کا گزشتہ رات قتل کردیاہے ، اتوار کی صبح اسکی لاش کھیت میں پھینکی ہوئی برآمد ہوئی ہے Body:ریاست بہارکے ضلع گیاکے پریاتھانہ حلقہ میں واقع سکندر پورگاوں کے کسان ششی کانت کا بدمعاشوں نے قتل کردیا ہے ۔علاقے میں اسکو لیکر تناو کی صورتحال ہے ۔جائے حادثے پر پولیس بھی موجود ہے ۔لواحقین اور گاوں کےافراد لاش کواٹھانے کی اجازت گھنٹوں نہیں دی ۔مشتعل افراد کامطالبہ تھاکہ لواحقین کو مناسب معاوضہ دیاجائے اور فوری مجرموں کی گرفتاری کو یقینی پولیس بنائے ۔Conclusion:مقامی بلاک کے بی ڈی او اور سی ای اوکو جائے وقوع پر بلانے کی ضد پر مشتعل افراد اڑے تھے ۔رشٹریہ جنتادل کے بلاک صدر نے بتایا کہ مہلوک مالی طور سے انتہائی کمزور تھا ،زمینی تنازع میں گاوں کے ہی شہہ زوروں نے گھرسے لے جاکر کسان کا قتل کیا ہے ۔انتظامیہ لواحقین کومناسب معاوضے کی ادائیگی کرے
Last Updated : Sep 29, 2019, 2:15 AM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.