ETV Bharat / city

'سیلاب زدگان کی امداد کے لیے لوگ سامنے آئیں' - relief

گیا کی بہار مانگے روزگار تنظیم نے سیلاب زدگان کے لیے ضروری اشیاء کو بہار کے متاثرہ اضلاع کے لیے روانہ کیا۔

بہار مانگے روزگار تنظیم
author img

By

Published : Jul 30, 2019, 3:59 PM IST

سیلاب زدہ علاقوں میں متاثرین کی امداد کے لیے منگل کو بہارمانگے روزگار تنظیم کے ذریعہ ریلیف پیکٹ گیاسے روانہ کیاگیا۔
تنظم کے صدر دھرمیندرکمارسنگھ نے بتایاکہ صوبے کے مختلف اضلاع میں آئے سیلاب سے لاکھوں افراد متاثرہوئے ہیں۔ انکے حالات ٹھیک نہیں ہیں، حکومتی سطح سے بھی خاطرخواہ ریلیف نہیں پہنچائی گئی ہے جس کی وجہ سے متاثرین کو مختلف مشکلات کاسامنا ہے ۔ اس آفات کی کھڑی میں بلاتفریق ہر فرد کی ذمہ داری ہے کہ متاثرین کی مدد کریں۔

متعلقہ ویڈیو

اس موقع پرانہوں نے صوبے کی حکومت اور وزیراعلی نتیش کمارکے کام کاج پربھی تنقید کی اور کہاکہ صوبے کی بدقسمتی ہے کہ آج تک کسی وزیراعلی نے صوبے کے ایک بڑے حصے کو سیلاب سے بچانے اوردوسرے حصے کو خشک سالی بچانے کے لیے ٹھوس اقدام نہیں کیا۔
اگر سیلاب زدہ علاقوں کی ندیوں کو خشک۔ زدہ علاقوں کی ندیوں سے جوڑ نے کاخاکہ تیار کیاجاتاتو آج حالات کچھ اور ہوتے ۔ اس پر کام ہوجائے تو دونوں علاقوں کو بچایاجاسکتا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ بہارکے باشندوں کووزیراعلی نتیش کمارسے کافی امیدیں تھیں لیکن وہ بھی سابقہ حکومتوں کی طرح ہی کاموں کوانجام دے رہے ہیں زمینی کی حقیقت کے بجائے کاغذاتی کام زیادہ ہیں۔

Intro:Body:

news id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.