ETV Bharat / city

Chief Minister Minority Employment Loan Scheme: وزیر اعلیٰ اقلیتی روزگار قرض اسکیم کے بڑی تعداد میں پہنچ رہے ہیں درخواست

بے روزگار مسلم نوجوانوں کا آخری سہارا "وزیر اعلیٰ اقلیتی روزگار قرض اسکیم" ہے یہی وجہ ہے کہ گیا میں ماسٹر ڈگری اور پی ایچ ڈی کی ڈگری والے نوجوان روزگار کے لئے قرض فارم بھر رہے ہیں ایسے نوجوانوں کی تعداد سو سے زائد ہے Chief Minister Minority Employment Loan Scheme۔ Gaya District Minority Welfare Office

"Chief Minister Minority Employment Loan Scheme

author img

By

Published : Mar 12, 2022, 8:38 PM IST

ریاست بہار کے ضلع گیا میں محکمہ اقلیتی بہبود کی اہم اسکیم "وزیر اعلیٰ اقلیتی روزگار قرض اسکیم" سال 21-2020 اور 22-2021 کے لیے درخواست لی جارہی ہے۔ اب تک ضلع اقلیتی فلاح دفتر گیا میں پانچ سو کے قریب فارم بھرے جا چکے ہیں۔ ان میں اس مرتبہ سب سے زیادہ گریجویٹ لوگوں نے فارم بھرا ہے اور اس میں لڑکے و لڑکیاں دونوں شامل ہیں Aplication for Chief Minister Minority Employment Loan Scheme۔

ویڈیو دیکھیے۔

محکمہ ضلع اقلیتی فلاح دفتر کے مطابق ابھی تک موصول ہوئے فارم میں دس فیصد ایسے لوگ ہیں جو ماسٹر ڈگری یا پھر ڈاکٹر آف فلاسفی کیے ہوئے ہیں انکے فارم کے مطابق تین لاکھ روپے سے پانچ لاکھ روپے تک کی رقم قرض کے طور پر مانگی ہے تاکہ وہ اپنا روزگار کرسکیں روزگار کے طور پر کسی نے ہارڈویئر تو کسی نے سیلون اور مختلف اشیاء کے ساتھ گمٹی کھولنے کی باتوں کا ذکر کیا ہے Gaya District Minority Welfare Office۔
مزید پڑھیں:

واضح رہے کہ ضلع گیا میں وزیر اعلیٰ اقلیتی روزگار قرض اسکیم کے تحت فارم بھرے جارہے ہیں پہلے 9 مارچ تک فارم بھرے جانے تھے بعد میں اس کی تاریخ میں توسیع کرکے اکتیس مارچ تک کردی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.