ETV Bharat / city

نہرو پلیس میں سماجی فاصلے کی خلاف ورزی - سماجی فاصلے کی خلاف ورزی

دارالحکومت دہلی میں ایشیاء کی سب سے بڑی ہارڈ ویئر و سافٹ ویئرسماجی فاصلے کی خلاف ورزی میں خریداری کے لیے آئے لوگوں نے سماجی فاصلے کی خلاف ورزی کی۔

crowd of buyers gathered in nehru place market due to unlock
نہرو پلیس میں سماجی فاصلے کی خلاف ورزی
author img

By

Published : Jun 6, 2020, 6:55 PM IST

دارالحکومت دہلی میں کورونا وائرس کے اثرات نے کافی تیزی کے ساتھ اپنے پیر پسار رہا ہے جس کی وجہ سے کورونا متأثرین کی مجموعی تعداد 25 ہزار سے بھی تجاوز کر چکی ہے۔ وہیں حکومت کی جانب لاک ڈاؤن کھولنے کے پہلے ہی مرحلے میں دی جانے والی رعایت کی وجہ سے آہستہ آہستہ تمام مارکیٹ سجنے شروع ہوگئے ہیں۔

اسی ضمن میں ایشیاء کی سب سے بڑے سافٹ ویئر و ہارڈ ویئر مارکیٹ نہرو پلیس میں دکانیں مکمل طور سے کھل چکی ہیں، جس کی وجہ سے لوگ کافی بڑی تعداد میں خریداری کرنے مارکٹ میں پہنچ رہے ہیں۔

خریداری کے لیے آئے لوگوں نے نہرو پلیس مارکیٹ میں سماجی فاصلے پر عمل دارآمد کرتے نہیں دکھے اور نا ہی دکانداروں نے ہی یہاں سماجی دوری کے لیے کوئی مناسب انتظام کیا ہوا تھا، جس کی وجہ سے لوگ اپنی زندگی کو خطرے میں ڈال کر بھی خریداری کررہے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.