ہلاک ہونے والے مدثر کی اہلیہ آسیہ نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ 'مدثر اپنے گھر کے باہر کھڑے تھے تبھی مشتعل لوگوں نے توڑ پھوڑ کی اور پھر فائرنگ شروع کر دی۔ فائرنگ میں مدثر کو سر میں گولی لگ گئی، اسے جی ٹی بی ہسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں علاج کے دوران اس کی موت ہو گئی۔ مدثر کے تین بچے بھی ہیں۔
دہلی: تشدد میں ہلاک مدثر کا خاندان پریشان - مقتول مدثر کی اہلیہ آسیہ
شمال مشرقی دہلی میں تشدد کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ کبیر نگر علاقے میں گولی لگنے سے مدثر نامی شخص کی موت ہو گئی۔

دہلی: تشدد میں ہلاک مدثر کا خاندان پریشان
ہلاک ہونے والے مدثر کی اہلیہ آسیہ نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ 'مدثر اپنے گھر کے باہر کھڑے تھے تبھی مشتعل لوگوں نے توڑ پھوڑ کی اور پھر فائرنگ شروع کر دی۔ فائرنگ میں مدثر کو سر میں گولی لگ گئی، اسے جی ٹی بی ہسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں علاج کے دوران اس کی موت ہو گئی۔ مدثر کے تین بچے بھی ہیں۔
دہلی: تشدد میں ہلاک مدثر کا خاندان پریشان
دہلی: تشدد میں ہلاک مدثر کا خاندان پریشان
Last Updated : Mar 2, 2020, 1:14 PM IST