- 1804- فرانس کے شہنشاہ کے طور پر نپولین بوناپارٹ کی تاجپوشی ہوئی۔
- 1848- فرانس جوزف اول آسٹریا کے شہنشاہ بنے۔
- 1911- جارج پنجم اور کوئن میری ہندوستان کا دورہ کرنے والے پہلے برطانوی بادشاہ اور ملکہ بنے۔ ان کی آمد کو یادگار بنانے کے لئےبمبئی میں گیٹ وے آف انڈیا بنایا گیا۔
- 1942- پانڈیچیری (پڈوچیری) میں سری اروندو آشرم اسکول قائم کیا گیا، جسے بعد میں سری اروندو انٹرنیشنل سنٹر آف ایجوکیشن کے نام سے پہچانا گیا۔
- 1965- بارڈر سیکیورٹی فورس کا قیام عمل میں آیا۔
- 1971- متحدہ عرب امارات نے برطانیہ سے آزادی کا اعلان کیا۔
- 1976- فیڈل کاسترو کیوبا کے صدر بنے۔
- 1989- وشو ناتھ پرتاپ سنگھ ملک کے ساتویں وزیر اعظم بنے۔
- 1995- بیرنگ بینک اسکینڈل کی مشہور شخصیت نک لیسن کو سنگاپور کی عدالت نے ساڑھے چھ سال قید کی سزا سنائی۔
- 1999- ہندوستان میں انشورنس سیکٹر میں نجی شعبے کی سرمایہ کاری کو منظوری دی گئی۔
- 2002- بحر الکاہل میں بورا جزیرے کے قریب ایک جلتے ہوئے مسافر جہاز 'وِڈ اسٹار' سے 219 افراد کو بچایا گیا۔
- 2005- حکومت پاکستان نے مدارس کے ذریعہ مذہبی منافرت پھیلانے اور دہشت گردی کی ترغیب دینے کے لیے تعلیم اور ادبی اشاعت پر پابندی کے لیے قانون نافذ کیا۔
- 2006- فلپائن میں آتش فشاں کا ملبہ گرنے سے 208 افراد ہلاک اور 261 زخمی ہوئے۔
- 2007- پاکستانی صدر پرویز مشرف نے 8 جنوری کو مجوزہ انتخابات کے پیش نظر ملک میں مظاہروں اور ریلیوں پر پابندی عائد کی۔
- 2008- پنجاب نیشنل بینک نے ایف سی این آر کی شرح سود میں کٹوتی کی۔
- (یو این آئی)
Today in History: عالمی تاریخ میں آج کا دن - ای ٹی وی بھارت
بھارت اور عالمی تاریخ میں 2 دسمبر کے اہم واقعات اس طرح ہیں
Today in History
- 1804- فرانس کے شہنشاہ کے طور پر نپولین بوناپارٹ کی تاجپوشی ہوئی۔
- 1848- فرانس جوزف اول آسٹریا کے شہنشاہ بنے۔
- 1911- جارج پنجم اور کوئن میری ہندوستان کا دورہ کرنے والے پہلے برطانوی بادشاہ اور ملکہ بنے۔ ان کی آمد کو یادگار بنانے کے لئےبمبئی میں گیٹ وے آف انڈیا بنایا گیا۔
- 1942- پانڈیچیری (پڈوچیری) میں سری اروندو آشرم اسکول قائم کیا گیا، جسے بعد میں سری اروندو انٹرنیشنل سنٹر آف ایجوکیشن کے نام سے پہچانا گیا۔
- 1965- بارڈر سیکیورٹی فورس کا قیام عمل میں آیا۔
- 1971- متحدہ عرب امارات نے برطانیہ سے آزادی کا اعلان کیا۔
- 1976- فیڈل کاسترو کیوبا کے صدر بنے۔
- 1989- وشو ناتھ پرتاپ سنگھ ملک کے ساتویں وزیر اعظم بنے۔
- 1995- بیرنگ بینک اسکینڈل کی مشہور شخصیت نک لیسن کو سنگاپور کی عدالت نے ساڑھے چھ سال قید کی سزا سنائی۔
- 1999- ہندوستان میں انشورنس سیکٹر میں نجی شعبے کی سرمایہ کاری کو منظوری دی گئی۔
- 2002- بحر الکاہل میں بورا جزیرے کے قریب ایک جلتے ہوئے مسافر جہاز 'وِڈ اسٹار' سے 219 افراد کو بچایا گیا۔
- 2005- حکومت پاکستان نے مدارس کے ذریعہ مذہبی منافرت پھیلانے اور دہشت گردی کی ترغیب دینے کے لیے تعلیم اور ادبی اشاعت پر پابندی کے لیے قانون نافذ کیا۔
- 2006- فلپائن میں آتش فشاں کا ملبہ گرنے سے 208 افراد ہلاک اور 261 زخمی ہوئے۔
- 2007- پاکستانی صدر پرویز مشرف نے 8 جنوری کو مجوزہ انتخابات کے پیش نظر ملک میں مظاہروں اور ریلیوں پر پابندی عائد کی۔
- 2008- پنجاب نیشنل بینک نے ایف سی این آر کی شرح سود میں کٹوتی کی۔
- (یو این آئی)
Last Updated : Dec 2, 2021, 12:16 PM IST