ETV Bharat / city

تاریخ میں آج کا دن - Today History in Urdu

بھارت اور عالمی تاریخ میں 25 نومبر کے اہم واقعات اس طرح ہیں۔

http://10.10.50.70:6060///finalout1/urdu-nle/finalout/25-November-2021/13728649_today-history.JPG

author img

By

Published : Nov 25, 2021, 7:14 AM IST

  • 1538۔ ترکی کی بحریہ ہندستان کی مہم پر روانہ ہوئی لیکن پرتگالی بیڑے کے پہنچنے کے بعد وہ پیچھے لوٹ گئی۔
  • 1542۔ انگلینڈ نے جیمس پنجم کے قیادت میں سولوے ماس کے لڑائی میں اسکاٹ لینڈ کے فوجوں کو شکست دی۔
  • 1568۔ اسکارٹ لینڈ کی ملکہ کے چال چلن کے بارے میں ویسٹ منسٹر انگلینڈ میں جانچ دوبارہ شروع ہوئی۔
  • 1667۔ روس کے شمال کاکس علاقے میں سیماکھا میں آئے زبردست زلزلے سے 80 ہزار لوگوں کی موت۔
  • 1758۔ برطانیہ نے فرانس کے ڈیوکسین قلعے پر قبضہ کیا۔
  • 1783۔آخرے برطانوی افواج نے نیویارک چھوڑا۔
  • 1866۔ الہ آباد ہائی کورٹ کا افتتاح ہوا۔
  • 1867۔ الفریڈ نوبل نے ڈائنامائٹ کا پیٹنٹ کرایا۔
  • 1875۔ برطانیہ نے نہر سویس کے ایک لاکھ چھیتر ہزار چھ سو دو (176602) حصص مصر سے خرید لئے۔
  • 1879۔ سنت کوی ٹی ایل واسوانی کی پیدائش ہوئی۔
  • 1911۔ چینی انقلابیوں نے نانکنگ پر بمباری کی۔
  • 1930۔ جاپان میں ایک ہی دن میں زلزلے کے 690 جھٹکے ریکارڈ کئے گئے۔
  • 1941۔ جرمنی نے مصر کے نزدیک برطانوی جنگی جہاز کو ڈبو دیا جس میں 848 افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔
  • 1948۔ نیشنل کیڈٹ کور (این سے سی) کا قیام عمل میں آیا۔
  • 1951۔ امریکی صوبہ البامہ میں ٹرین حادثہ میں 17 لوگوں کی موت ہوگئی۔
  • 1963۔ امریکی صدر جان ایف کینڈی کو پورے سرکارے اعزاز کے ساتھ ارلنگٹن قومی قبرستان میں دفن کیا گیا۔ تین دن پہلے ان کا قتل ہوا تھا۔
  • 1965۔ کانگو کے صدر جوزف کاسا وو کو فوج نے اقتدار سے بے دخل کر دیا۔
  • 1967۔ اقوام متحدہ نے عربی علاقوں پر قبضے کے لئے اسرائیل کی مذمت کی۔
  • 1967۔ زہریلی ڈبل روٹے کھانے سے کولمبیا میں 65 افراد کی موت ہوگئی۔
  • 1970۔ جاپانی مصنف یوکیو میشیما نے جاپان کے مغرب نواز اور آئین کی کمزوری کی مخالفت میں سرعام خودکشی کی تھی۔
  • 1972۔ نیوزی لینڈ میں لیبر پارٹی کو انتخابات میں زبردست کامیابی حاصل ہوئی۔
  • 1973۔ یونان میں فوجوں نے اقتدار پر قبضہ کرلیا۔
  • 1974۔ آئرش ریپبلکن آرمی پر پابندی عائد کی گئی۔
  • 1974۔ اقوام متحدہ کے سابق سکریٹری جنرل اور میانمار کے سابق سفارت یو ٹھانٹ کا انتقال ہوا تھا۔
  • 1975۔ نیدرلینڈ نے سورینام کو آزاد کردیا۔
  • 1977۔ عرب ملکوں کی زمین پر قبضہ کرنے کے لئے اقوام متحدہ نے اسرائیل کے مذمت کی۔
  • 1978۔ ایرانی فوجوں نے شاہ کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروای کرنے کی وارننگ دی۔
  • 1987۔ ہیتی میں انتخابات میں خلل ڈالنے کے الزام میں عوام نے چار بندوق برداروں کو ہلاک کر دیا۔
  • 1988۔ جنوبی کوریا میں طلباء اور بودھووں نے صدر چن ژوان کے استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے مظاہرہ کیا۔
  • 1992۔ چیکو سلواکیہ کی پارلیمنٹ نے ملک کو یکم جنوری 1993 سے دو الگ جمہوریاؤں چیک اور سلواکیہ میں تقسیم کرنے کی منظوری دی۔
  • 1999۔ چین کی ایک کشتی کے طوفان میں پھنسنے سے اس میں سوار 302 لوگوں میں سے 280 افراد مارے گئے۔
  • 2001۔ امریکہ میں میساچیوسیٹس کی ایک کمپنی نے انسانی جنین کے کامیاب کولوننگ کا دعوی کیا۔
  • 2004۔ فلسطین کے اہم سیاسی پاری فتح کی انقلابی کونسل نے مرحوم یاسر عرفات کے جانشیں منتخب کرنے کے لئے محمود عباس کو اپنا امیدوار نامزد کیا۔
  • 2012۔ نائجیریا میں ایک چرچ کے پاس دو کار بم دھماکوں میں 11 لوگوں کی موت ہوگئی اور 30 دیگر زخمی ہوگئے۔
  • 2013۔ عراق کی دارالحکومت بغداد میں کیفے کے میں دھماکے میں 17 لوگ مارے گئے اور 37 دیگر زخمی ہوئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.