ETV Bharat / city

Today in History: تاریخ میں آج کا دن - عالمی تاریخ میں آج کا دن

ہندوستانی اور عالمی تاریخ میں 12 دسمبر کے چند اہم واقعات درج ذیل ہیں

Today in History
Today in History
author img

By

Published : Dec 12, 2021, 7:02 AM IST

  • 1800 - واشنگٹن ڈی سی کو امریکہ کی راجدھانی بنایا گیا۔
  • 1822 - امریکہ نے میکسیکو کو باضابطہ طور پر ایک آزاد ملک تسلیم کیا۔
  • 1884 - آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان پہلا کرکٹ ٹیسٹ میچ کھیلا گیا۔
  • 1911 - ہندوستان کا دارالحکومت کولکاتا سے دہلی منتقل کیا گیا۔
  • 1917 - فرنچ آلپس میں فرانسیسی فوج کی ٹرین پٹری سے اترجانے کی وجہ سے 543 افراد ہلاک ہوئے۔
  • 1936 - چینی رہنما چیانگ کائی شیک نے جاپان کے خلاف اعلان جنگ کیا۔
  • 1971 - ہندوستانی پارلیمنٹ نے سابق بادشاہوں کو فراہم کی جانے والی تمام سہولیات منسوخ کر دیں۔
  • 1990 - ٹی این شیشن چیف الیکشن کمشنر بنے۔
  • 1992 - حیدرآباد میں حسین ساگر جھیل پر دیوقامت بودھ مجسمہ نصب کیا گیا۔
  • 1996 - ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان گنگا کے پانی کے بٹوارے کے پیش نظر30 سالہ معاہدے پر دستخط ہوئے۔
  • 1998 - امریکی ایوان کی عدالتی کمیٹی نے صدر بل کلنٹن کے خلاف مواخذے کی منظوری دی۔
  • 2001 - ہندوستان نے نیپال کو دو چیتا ہیلی کاپٹر اور ہتھیار دیئے۔
  • 2007 - پیرو کی ایک عدالت نے سابق صدر البرٹو فوجیمارو کو چھ سال قید اور 13,000 ڈالر کے جرمانے کی سزا سنائی۔
  • 2008 - انتظامی اصلاحات کمیشن کے چیئرمین ایم ویرپا موئیلی نے سرکاری ملازمین کے سروس کارپوریشنوں میں جامع تبدیلیوں کی سفارش کی۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.