مسٹر گاندھی نے ٹوئٹ کیا 'ملک کے پی ایس ے کو سوٹ بوٹ والے دوستوں کے ساتھ بندر بانٹ کررہے ہیں۔ جنہیں ملک نے برسوں کی محنت سے کھڑا کیا ہے۔ یہ لاکھوں پی ایس یو ملازمین کے لئے غیر یقینی اور خوف کا ماحول ہے۔ میں اس لوٹ کی مخالف میں ان تمام ملازمین کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑا ہوں۔'
اس کے ساتھ ہی انہوں نے ایک پوسٹر بھی پوسٹ کیا ہے جس میں تبصرہ کرتے ہوئے سخت نکتہ چینی کی گئی ہے۔ پوسٹر میں لکھا ہے۔ 'مٹی کے بھاو ایر انڈیالے لو’بی پی سی ایل لے لو۔'