ETV Bharat / city

ظلم کے خلاف متحد ہوکر لڑنا ہی مذہب ہے: سوامی اگنی ویش

author img

By

Published : Jan 3, 2020, 8:20 AM IST

دلی کے شاہین باغ میں مسلسل دھرنے جاری ہیں، سوامی اگنی ویش نے ان لوگوں سے ملاقات کی اور انہیں بتا یا کہ ہم سب کو مل جل کر ایک ساتھ اس قانون کی مخالفت کرنی ہے۔

swami agnivesh meet to protester at shaheen bagh
سب سے بڑا مذہب انسانیت ہے: سوامی اگنی ویش

قومی دارالحکومت دہلی کے شاہین باغ علاقے میں مسلسل کئی ہفتوں سے شہریت ترمیمی قانون و این آرسی کی مخالفت میں پرامن احتجاجی مظاہروں اور دھرنوں کا سلسلہ جاری ہے۔

شاہین باغ میں لوگ اس قانون کی مخالفت میں کئی ہفتوں سے دھرنے پر بیٹھے ہیں، ان کے یہ بلند ہمت و حوصلے اس ٹھٹرتی ٹھنڈ میں بھی ماند نہیں پڑے ہیں، بلکہ روز بروز ان کی اس تعداد میں اضافہ ہی ہورہا ہے۔

اطلاع کے مطابق اس احتجاجی مظاہروں سے خطاب کرنے اور ان کے بلند ہمت و حوصلے کو تازہ دم رکھنے ان کے بیچ سوامی اگنی ویش بھی پہنچے۔

سوامی اگنیویش نے مظاہرے سے خطاب میں کہا کہ 'یہاں بیٹھے لوگوں کو مجھے اس کپڑے میں دیکھ کر شاید ایسا لگ رہا ہو کہ میں مسلمانوں کا مخالف ہوں، لیکن میں آپ کو بتا نا چاہتا ہوں کہ میرے سبھی اچھے دوست مسلمان ہیں، جن کے ساتھ مل کر میں کام کرتا ہوں۔

انہوں نے مزید اپنے خطاب میں کہا کہ سب سے بڑا مذہب انسانیت ہے اور آج جو لکیریں کھینچی جا رہی ہیں ہماری آپسی اخوت بھائی چارہ کو توڑنے کی جو ناپاک سازشیں رچی جا رہی ہیں، ہمیں ان تمام سازشوں کا ایک جٹ ہوکر مقابلہ کرنا ہوگا۔

مزید پڑھیں: 'فیض کی نظم پر اعتراض مضحکہ خیز'

واضح رہے کہ شاہین باغ میں شہریت ترمیمی قانوں و این آرسی کی مخالفت میں جاری دھرنے کی وجہ سے دلی سے نوئیڈا کی طرف جانے والی سڑک کو کالندی کنج کے پاس بند کر دیا گیا ہے، جس کے سبب کافی جام بھی لگا رہتا ہے۔

Intro:दिल्ली के शाहीन बाग इलाके में पिछले कई दिनों से लगातार सीएए और एनआरसी के खिलाफ विरोध प्रदर्शन चल रहा है आज इस विरोध प्रदर्शन में सम्मिलित होने स्वामी अग्निवेश पहुंचे और इस दौरान उन्होंने मंच से भाषण भी दिया ।

Body:इस दौरान स्वामी अग्निवेश ने कहा कि मुझे इस कपड़ों में देखकर कई लोग कहते होंगे कि मैं मुसलमानों का खिलाफ करूंगा लेकिन मैं यहां बता दूं मेरे अच्छे से अच्छे दोस्त मुसलमान है जिनके साथ मिलकर मैं काम करता हूं साथ ही उन्होंने कहा कि सबसे बड़ा धर्म इंसानियत होती है जो लकीरें खींची जा रही हैं उन सभी लकीरों को मिटाकर हम एक होंगे क्योंकि सबसे बड़ा धर्म इंसानियत का होता है ।

Conclusion:आपको बता दें शाहीन बाग में सीएए और एनआरसी के खिलाफ चल रहे प्रदर्शन के कारण दिल्ली से नोएडा को जोड़ने वाले सड़क को कालिंदीकुंज के पास बंद किया गया है जिसके चलते दिल्ली में कई जगह जाम की स्थिति बन रही है ।
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.