ETV Bharat / city

جامعہ نگر: 'پارلیمنٹ گھیراؤ مارچ' کو پولیس نے روکا - شہریت ترمیمی قانون

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف دھرنے پر مہینوں سے بیٹھے طلبا نے پارلیمنٹ کا گھیراؤ کنا چاہا لیکن پولیس اہلکاروں کی تعیناتی کے سبب انہیں آگے نہیں جانے دیا گیا۔ طلبا نے نعرے بازی بھی کی لیکن پولیس اہلکاروں نے انہیں وہیں روک کر جامعہ گیٹ نمبر7 پر جانے کو کہا، جہاں مسلسل دھرنے دیے جا رہے ہیں۔

پارلیامنٹ گھیراؤ مارچ کو پولیس نے روکا
پارلیامنٹ گھیراؤ مارچ کو پولیس نے روکا
author img

By

Published : Feb 10, 2020, 7:47 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 9:51 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبا نے ایک مارچ نکال کر پارلیمنٹ کا گھیراو کرنا چاہا تھا۔

اطلاع کے مطابق جامعہ کوآرڈینیشن کمیٹی نے پارلیمنٹ کا گھیراؤ کرنے کے لیے یہ مارچ نکالا تھا لیکن ہولی فیملی کے قریب سکیورٹی فورسز نے انہیں روکا، طلبا نے جم کر پولیس اہلکاروں کے خلاف نعرے بازی بھی کی لیکن ان سب کے باوجود فورسز کی بھاری نفری نے انہیں آگے نہیں بڑھنے دیا۔

پارلیامنٹ گھیراؤ مارچ کو پولیس نے روکا

ہولی فیملی راستے سے روکے جانے اور پولیس اہلکاروں کے ذریعے بیریکیڈس لگائے جانے کے بعد طلبا سکھ دیو بہار میٹرو اسٹیشن کی جانب بڑھے لیکن وہاں بھی موجود سکیورٹی اہلکاروں نے انہیں آگے جانے نہیں دیا۔

پولیس اہلکاروں نے طلبا کو سمجھایا کہ وہ پر امن طریقے سے مظاہرہ کریں اور جامعہ گیٹ نمبر 7 پر واپس جائیں۔

مزید پڑھیں: جامعہ کے طلبا کو پولیس نے روکا، پارلیمنٹ تک مارچ کرنے کی تیاری تھی

واضح رہے کہ 15 دسمبر 2019 سے مسلسل طلبا اس قانون کے خلاف مظاہرے اور دھرنے پر ہیں، طلبا کا کہنا کہ شہریت ترمیمی قانون کو واپس نہیں لیا جاتا تب تک وہ دھرنے پر رہیں گے۔

Intro:
जामिया के छात्रों ने आज सीएए और एनआरसी के खिलाफ संसद मार्च करने पर अरे हुए हैं और आज संसद मार्च करने की कोशिश कर रहे हैं लेकिन उनको पुलिस के द्वारा रोका जा रहा है पहले छात्र होली फैमिली अस्पताल के तरफ बढ़े थे लेकिन पुलिस ने उनको होली फैमिली अस्पताल से पहले ही रोक दिया था जहां वह लगातार नारेबाजी कर रहे थे लेकिन अब कुछ देर रुके रहने के बाद अब छात्रों का जत्था सुखदेव विहार मेट्रो के तरफ बढ़ा है जहां पहले से मौजूद सुरक्षाकर्मियों ने सुखदेव विहार मेट्रो के पास भी छात्रों के जत्थे को रोक दिया है वहां पर भी छात्रों के द्वारा नारेबाजी की जा रही है लेकिन पुलिस उनको सुखदेव विहार मेट्रो के पास ही रुके हुए हैं ।

Body:जामिया से छात्रों का जत्था लगातार संसद मार्च करने की कोशिश कर रहा है लेकिन बड़ी संख्या में तैनात पुलिसकर्मी उनको संसद मार्च करने से रोक रहे हैं पहले वह होली फैमिली के रास्ते जाना चाहते थे लेकिन बड़ी संख्या में पुलिसकर्मियों ने होली फैमिली के पहले ही उनको रोक दिया अब छात्रों का जत्था सुखदेव विहार मेट्रो के तरफ बढ़ा हैं सुखदेव विहार मेट्रो पर पहले से मौजूद पुलिसकर्मियों ने छात्रों को रोक दिया है और छात्र सुखदेव विहार मेट्रो के पास नारेबाजी कर रहे हैं और पुलिस के द्वारा उनको समझाया जा रहा है कि वह अपने प्रदर्शन को शांतिपूर्ण तरीके से करें ।

Conclusion:आपको बता दें जामिया के छात्रों के द्वारा आज संसद मार्च निकाला जा रहा है जिसको पुलिस के द्वारा रोका जा रहा है
Last Updated : Feb 29, 2020, 9:51 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.