ڈی او ٹی کا کہنا ہے کہ ابھی کمپنیوں پر سختی کی گئی تو اس کا معیشت پر بہت برا اثر پڑے گا۔
معاملے کی سماعت کر نے والے جسٹس ارون مشرا اور جسٹس ایم آر شاہ کی بنچ نے اگرچہ کہا کہ جب اس معاملے کی پہلے ہی سماعت کر رہی بنچ دستیاب ہوگی، تبھی سماعت ممکن ہو سکے گی۔