ETV Bharat / city

Rajya Sabha Election for 13 Seats: ایوان بالا کی 13 نشستوں کے لیے 31 مارچ کو انتخابات

راجیہ سبھا میں آنند شرما، اے کے انٹونی، شمشیر سنگھ ڈھلوں، پرتاپ سنگھ باجوہ نریش گجرال اور شویت ملک کی میعاد اپریل میں ختم ہو رہی ہے۔ راجیہ سبھا میں 13نشستوں کے انتخاب کے لیے 31مارچ کی تاریخ طے Rajya Sabha Election for 13 Seats کی گئی ہے۔

Rajya Sabha Election for 13 Seats
Rajya Sabha Election for 13 Seats
author img

By

Published : Mar 7, 2022, 10:07 PM IST

ایوان بالا- راجیہ سبھا کی 13 نشستوں کے لیے 31 مارچ کو انتخابات ہوں گےRajya Sabha Election for 13 Seats on 31 March۔ الیکشن کمیشن کے مطابق 31 مارچ کو چھ ریاستوں کی 13 نشستوں کے لیے انتخابات ہوں گے، یہ انتخابات آسام کی دو، ہماچل پردیش، ناگالینڈ اور تری پورہ میں ایک ایک، کیرالہ میں تین اور پنجاب میں پانچ سیٹوں کے لیے ہوں گے۔

راجیہ سبھا میں کانگریس ممبران آنند شرما، اے کے انٹونی، شمشیر سنگھ ڈھلوں اور پرتاپ سنگھ باجوہ کی میعاد اپریل میں ختم ہو رہی ہے۔ اس کے علاوہ شرومنی اکالی دل کے نریش گجرال اور بی جے پی کے شویت ملک کی میعاد بھی اپریل میں ہی ختم ہو رہی ہے۔

انتخابات کا نوٹیفکیشن 14 مارچ کو جاری کیا جائے گا، کاغذات نامزدگی 21 مارچ تک داخل کیے جا سکیں گے اور کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 22 مارچ کو ہوگی۔ Rajya Sabha Election for 13 Seats on 31 Marchامیدوار 24 مارچ تک اپنے نام واپس لے سکیں گے۔ ووٹوں کی گنتی بھی 31 مارچ کو ہی ہوگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.