ETV Bharat / city

دہلی فسادات: راہل گاندھی نے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا

author img

By

Published : Mar 4, 2020, 5:57 PM IST

Updated : Mar 4, 2020, 7:23 PM IST

کانگریس کے رہنماؤں کے ایک وفد کے ساتھ راہل گاندھی نے شمال مشرقی دہلی میں تشدد سے متاثرہ علاقوں کا جائزہ لینے کے لیے دورہ کیا۔

Rahul Gandhi
راہل گاندھی

کانگریس کے ارکان پارلیمان کے ایک وفد کے ساتھ راہل گاندھی نے صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے شمال مشرقی دہلی کے تشدد زدہ علاقوں کا دورہ کیا۔

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کانگریس کے رہنما ادھیر رنجن چودھری نے کہا ، "ہم راہل جی کے ساتھ ان کے دورے کے دوران جائیں گے۔‘‘

دہلی فسادات: راہل گاندھی نے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا

ذرائع کے مطابق راہل گاندھی کے ساتھ دیگر کانگریسی قائدین سریش اور رندیپ سنگھ سرجے والا ارون ماڈرن اسکول، برج پوری سے ساتھ ہو سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ کانگریس یہ مطالبہ کرتی رہی ہے کہ دہلی میں فرقہ وارانہ فسادات کے معاملے پر پارلیمنٹ میں بحث کی جائے جس کی وجہ سے لوک سبھا اور راجیہ سبھا دونوں کی کارروائیوں میں مسلسل خلل پڑرہا ہے۔

rahul-gandhi-visits-the-violence-hit-areas

گزشتہ ہفتے کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے دہلی کے فسادات سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے اور وہاں کی صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد انھیں ایک رپورٹ پیش کرنے کے لیے پانچ رکنی ٹیم کی نمائندگی کی تھی۔

واضح رہے کہ شمال مشرقی دہلی تشدد میں 48 افراد ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہونے کے ساتھ ساتھ کروڑوں املاک کا نقصان ہوا ہے۔

Last Updated : Mar 4, 2020, 7:23 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.