ETV Bharat / city

Delhi Teachers University: پروفیسر دھننجے دہلی ٹیچرز یونیورسٹی کے پہلے وائس چانسلر - دہلی ٹیچرز یونیورسٹی

دہلی میں بننے جا رہی ٹیچرز یونیورسٹی کے پہلے وائس چانسلر کے طور پر پروفیسر دھننجے کے نام کا اعلان کیا گیا ہے۔ یہ دہلی کی پہلی ایسی یونیورسٹی ہوگی جو اساتذہ کو مکمل طور پر تعلیم دے گی Professor Dhananjay Vice Chancellor Delhi Teachers University۔

Professor Dhananjay
Professor Dhananjay
author img

By

Published : Feb 21, 2022, 9:53 AM IST

نئی دہلی: گرو گوبند سنگھ اندرا پرستھ یونیورسٹی میں کام کرنے والے پروفیسر دھننجے جوشی دہلی ٹیچرز یونیورسٹی کے پہلے وائس چانسلر ہوں گے Professor Dhananjay will be the Vice Chancellor of Delhi Teachers University۔

موصولہ اطلاعات کے مطابق پروفیسر دھننجے جلد ہی دہلی ٹیچرز یونیورسٹی کے وائس چانسلر کے عہدہ کی ذمہ داری سنبھالیں گے۔

واضح رہے کہ دہلی حکومت دہلی میں دہلی ٹیچرز یونیورسٹی شروع کر رہی ہے۔ اس کا اعلان دہلی حکومت نے اپنے آخری بجٹ میں کیا تھا۔ یہ دہلی کی پہلی یونیورسٹی ہوگی جو اساتذہ کو مکمل طور پر تعلیم دے گی۔

دہلی ٹیچرز یونیورسٹی میں سرٹیفکیٹ اور ڈگری پروگرام ہوں گے۔ یونیورسٹی کے لیے بکر والا میں 18 ایکڑ اراضی پر کام شروع ہو چکا ہے تاہم فی الحال یہ ماڈل ٹاؤن سے یونیورسٹی کا تعمیراتی کام مکمل ہونے تک کام کرے گی۔

دوسری طرف گرو گوبند سنگھ اندرا پرستھ یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر مہیش ورما نے پروفیسر دھننجے جوشی کو دہلی ٹیچرز یونیورسٹی کا وائس چانسلر مقرر ہونے پر مبارکباد دی Guru Gobind Singh Indira Prasad University۔

اس دوران انہوں نے کہا کہ انہیں یقین ہے کہ وہ یونیورسٹی کو نئی بلندیوں پر لے جانے کے لیے کام کریں گے اور دہلی حکومت کے خواب کو پورا کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.